ہاکی

ہاکی ورلڈ لیگ فا ئنلز گروپ اے : بیلجیم نے ارجنٹائن اور سپین نے ہالینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی 

بھو بنیشور (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت میں کھیلے جارہے ہاکی ورلڈ لیگ فائلز کے سلسلہ میں ایونٹ کے دوسرے روز کھیلے گئے پول اے کے میچزمیں بیلجیم کی ٹیم نے ارجنٹائن کی ٹیم کو اور سپین کی ٹیم نے ہالینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی ۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں بیلجیم کی ٹیم نے ...

Read More »

ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی نے کے ڈی اے ہاکی ٹیم کو تنخواہوں کی مد میں تمام بقایاجات کے چیک تقسیم کردیئے

کراچی( ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز)کے ڈی اے کیمپ آفس کراچی میں ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی نے کے ایچ اے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ و سیکریٹری حیدر حسین سمیت کے ایچ اے وفد کی موجودگی  میں کے ڈی اے ہاکی ٹیم کو تنخواہوں کی مد میں تمام بقایاجات کے چیک تقسیم کردیئے. اس موقع پر لیاقت ...

Read More »

جشن عید میلاد النبی ہاکی : پاک ھیروز ہاکی کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد محمدین ہاکی کلب کو 4-6 سے ہرادیا

لاہور( اسپورٹس ورلڈ نیوز) جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں پاک ہیروز ہاکی کلب و محمدین ہاکی کلب کے درمیان جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھیلا گیا جسمیں پاک ھیروز ہاکی کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد محمدین ہاکی کلب کو 4-6 سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں پاک ہیروز ہاکی کلب ...

Read More »

ہاکی ورلڈ لیگ فائنلز : جرمنی نے انگلینڈ کی ٹیم 2-0سے شکست دے دی جبکہ میزبان بھارت اور دفاعی چیمپین کے درمیان میچ 1-1گول سے برابر

بھو بنیشور (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت میں کھیلے جانے والے اودیشا ہاکی ورلڈ لیگ فائنلز کا آغاز ہوگیا ایونٹ کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں سے پہلا میچ جو کہ بھارت اور دفاعی چیمپین آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ایک۔ایک گول سے برابر ہوگیا جبکہ دوسرے میچ میں جرمنی نے انگلیند کی ٹیم کو دو ۔صفر سے ...

Read More »

مینز ہاکی ورلڈ لیگ کل جمعہ سے شروع ہوگی , ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) مینز ہاکی ورلڈ لیگ کل جمعہ سے بھارت میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں ارجنٹائن، بیلجیئم، ہالینڈ اور سپین جبکہ گروپ بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جرمنی اور بھارت شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز دو میچ کھیلے جائیں گے ،پہلا میچ جرمنی ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز ، ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،پاک بھارت ہاکی ٹیمیں 7اپریل کو آمنے سامنے ہوں گی

گولڈ کوسٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز )اگلے برس ہونے والے گولڈ کوسٹ کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کا ہاکی ایونٹ 5سے 14اپریل تک کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کی ہاکی ...

Read More »

پی ایچ ایف نے کے پی کے کی سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز 29نومبر اور انڈر 16 کے اوپن ٹرائلز30 نومبر کو مردان میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انتظامیہ نے اپنے وعدہ کے مطابق قومی انڈر 16ہاکی میں شرکت نہ کر سکنے والے کے پی کے سے تعلق رکھنے والے ان انڈر 16 پلئیرز کے ٹرائلز 30نومبر کو مردان میں کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ان ٹرائلزمیں وہ تمام کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہونگے جو قومی انڈر 16ہاکی ایونٹ ...

Read More »

ہاکی : صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے دوران پشاور میں میچ کے انعقاد کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سر براہ بر یگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے کے پی کے کے سابق وزیر کھیل اورممتاز سپورٹس آرگنائزرز سید عاقل شاہ کی جانب سے جنوری 2018میں پاکستان کے دورہ پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون کا میچ پشاور میں کرانے کے مطالبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ...

Read More »

کیا پشاور پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟،سید عاقل شاہ  سیدعاقل شاہ کا ورلڈ ہاکی الیون کے دورہ پاکستان میں پشاور کو نظر انداز کرنے پر احتجاج کا اعلان 

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے ورلڈ ہاکی الیون کے دورہ پاکستان میں پشاور کو نظر انداز کرنے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے انہوں نے ڈیڈ لائن دی ہے کہ تین روز کے اندراندر پشاور میں ورلڈ ہاکی الیون کے میچ کے انعقاد کا اعلان نہ کیا گیا تو نہ صرف ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ الیون 10 جنوری کوپاکستان آئے گی،ہالینڈ سے گول کیپر کوچ منگوا رہے ہیں، 6 آسٹروٹرف کی تبدیلی کا پی سی ون بن چکا، سندھ حکومت ہاکی کیلئے 10کروڑ روپے سالانہ د ے گی : خالد سجاد کھوکھر 

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں اور ویژن 2020کو فوکس کر رکھا ہے،ہاکی کے فنڈز ہمارے پاس قوم کی امانت ہیں، فنڈز کا آڈٹ کروانے جا رہے ہیں ،ورلڈ الیون جنوری میں پاکستان آ رہی ہے،ہالینڈ سے گول کیپر کوچ منگوا رہے ہیں، ...

Read More »