ہاکی

فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ ۔جاپان کی ٹیم نے ٹیم پاکستان کو 3-1سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ، دو میچز میں پاکستان کے کلاف گولز کی تعداد 12ہو گئی

میلبورن ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) آسٹریلیا میلبور ن میں جاری فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے کے کھیلے گئے ایک میچ میں جاپان کی ٹیم نے ٹیم پاکستان کوتین ۔ایک سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ جاپان کے ہاتھوں اس میچ میں پاکستان کی شکست اس ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست ہے۔ایونٹ کے دوسرے روز کھلے گئے ...

Read More »

فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ : عالمی نمبر دو آسٹریلیا کی ٹیم نے عالمی نمبر تیرہ کی ٹیم پاکستان کو 9-1سے شکست دے دی

میلبورن(سپورٹس ورلڈ نیوز) میلبورن آسڑیلیا میں کھیلے جا رہے فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں عالمی نمبر دو آسٹریلیا کی ٹیم عالمی نمبر تیرہ کی ٹیم پاکستان کو 9-1سے شکست دے دی ہے۔ آج کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں میز بان ٹیم نے ٹیم پاکستان کے ساتھ وہی سلوک کیا جسکی وہ حقدار تھی ۔میزبان ٹیم نے ...

Read More »

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ : ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ کورنگی ہاکی ٹیم کو ہرادیا.مہمان خصوصی ڈاکٹر جنید علی شاہ اور اولمپیئن سمیع اللہ تھے

کراچی( ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز ) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017کے چھٹا میچ جو کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم ُاور ڈسٹرکٹ کورنگی ہاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا.جو کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ کورنگی ہاکی ٹیم کو 2-3سے ہراکر میچ جیت لیا.تفصیلات کے ...

Read More »

ایشین وومن میں کامیابی قابل فخر تاہم ہمارا اصل ٹارگٹ 2018میں کامن ویلتھ گیمز ،ایشین گیمز اور ورلڈ کپ ہیں :رانی رامپال 

نئی دلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشیاء کپ وومن ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح بھارتی ٹیم کی کپتان رانی رامپال نے کہا ہے کہ ورلڈ ہاکی کوالیفائینگ میں ناکامیوں کے بعد بھارتی وومن ہاکی ٹیم کی ایشین وومن میں کامیابی قابل فخر تاہم ہمارا اصل ٹارگٹ 2018میں کامن ویلتھ گیمز ،ایشین گیمز اور ورلڈ کپ ہیں جہاں کامیابی کے لئے ہمیں سخت محنت ...

Read More »

فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ٹیم پاکستان آسٹریلیا پہنچ گئی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 8نومبر کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں ہونے والے فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔ محمد عرفان کی قیادت متں اس ایونٹ میں حصہ لینے والی ٹیم پاکستان اپنا پہلا پیچ کل آٹھ نومبر کو عالمی نمبر دو ۔ورلڈ چیپئین آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف ۔نو نومبر کو اپنا دوسرا میچ ورلڈ ...

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کپتان محمد عرفان کی قیادت میں انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول میں حصہ لینے آسٹریلیا روانہ ہوگئی

کراچی (ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کپتان محمد عرفان کی قیادت میں انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول میں حصہ لینے آسٹریلیا روانہ ہوگئی . تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کپتان محمد عرفان کی قیادت میں انٹر نیشنل ہاکی فیسٹول کھیلنے آسٹریلیا روانہ ہوگئی . شیڈول کے مطابق پاکستان پہلا میچ 8 نومبر کو میزبان ٹیم آسٹریلیا جبکہ دوسرا ...

Read More »

سی ایم سندھ نے پی ایچ ایف کے لئے 100 ملین روپے گرانٹ اور عبدالستار ایدھی ہاکی گراؤنڈ کی مرمت و تزئین و آرائش کیلئے اسکیم کی منظوری دے دی

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز-ایم وقاص شیخ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر( ر) سجاد کھوکھر کی سربراہی میں چیف منسٹر سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات.سی ایم سندھ نے پی ایچ ایف کے لئے  100 ملین روپے گرانٹ کی منظوری دے دی.جبکہ عبدالستار ایدھی ہاکی گراؤنڈ کی مرمت و تزئین و آرائش کیلئے بھی اسکیم منظور کرلی گئ.تفصیلات ...

Read More »

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ, ڈسٹرکٹ ایسٹ ہاکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ ملیر ہاکی ٹیم کو3-7سے ہرادیا . ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سبطین رضا کا شاندار کھیل ڈبل ہیٹرک

کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز-ایم وقاص شیخ )کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017کے پانچواں میچ جو کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ ہاکی ٹیم ُاور ڈسٹرکٹ ملیر ہاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا.جو کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ ہاکی ٹیم نے باآسانی مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ملیر ہاکی ٹیم کو 3-7سے ہراکر میچ جیت لیا.تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

خالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی ٹورنامنٹ دسمبرمیں سکھر اور سکول بوائز ہاکی چیمپین شپ کا فائنل راونڈ نومبر میں کرانے کے احکامات جاری کر دئیے

لا ہور (صوفی ہارون ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سر براہ بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھرنے سیکر ٹری پی ایچ ایف شہباز سینئرکے ساتھ مشاورت کے بعدنومبر کے تیسرے ہفتے سے انڈر16۔ انٹر سکولز ہاکی چیمپین شپ کا نیشنل راونڈ اور دسمبر کے تیسرے ہفتے سے انٹر ڈیپارٹمینٹل قومی ہاکی چیمین شپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ...

Read More »

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017کے چوتھا میچ میں رینجرز سندھ ہاکی ٹیم اور ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ٹیم کے درمیان برابر رہا

. کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز-ایم وقاص شیخ) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017کے چوتھا میچ جو سندھ رینجرز ہاکی ٹیم ُاور ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ٹیم کے درمیان د لچسپ و سنسنی خیز میچ کھیلا گیا.جو کہ سندھ رینجرز ہاکی ٹیم ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ٹیم کے درمیان برابر رہا.تفصیلات کے مطابق کراچی ...

Read More »