ہاکی

ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچی ہوئی ہیں، پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ترین ملک ہے۔ ڈاکٹر فرحان عیسی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام اصلاح الدین محمد علی شاہ ہاکی اسٹیڈیم میں پہلے عیسی لیبارٹری قائد اعظم انڈر 19فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی چیئرمین عیسی لیبارٹری فرحان عیسی نے کموڈور ثاقب، مراد سونی اور اولمپئن اصلاح الدین صدیقی کے ہمراہ کیا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ چیئرمین اصلاح الدین ، آرگنائزنگ سیکریٹری کامران ...

Read More »

ہاکی : پہلا عیسی لیباڑی ۔قائد اعظم انڈر 19فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ شروع، پہلے روز ۔حسن سردار فائیو۔منظور جونئیر فائیو اوراختر رسول فائیو کی کامیابی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پہلا عیسی لیباڑی ۔قائد اعظم انڈر 19فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ آج اولمپئین اصلاح الدین۔ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھیلے گئے تین میچز میں حسن سردار فائیو۔منظور جونئیر فائیو اوراختر رول فائیو نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پہلے میچ ...

Read More »

ہاکی : پاکستان بمقابلی عمان ٹیسٹ سیریز ۔چوتھے میچ میں بھی پاکستان (ڈویلپمنٹ سکواڈ)نے عمان کی ٹیم کو 4-2سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

مسقط ۔عمان (سپورٹس ورلڈ نیوز) عمان کے دورے پر گئی ہوئی قومی ہاکی ٹیم(ڈویلپمنٹ سکورڈ) نے پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان عمان کی ٹیم کو 4-2سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ آج کھیلے جانے والے چوتھے میچ میں ایک بار پھر قومی ہاکی (ڈویلپمنٹ سکواڈ ) نے میزبان ...

Read More »

کراچی گیمز میں ہاکی کے مقابلے 16ستمبر سے کراچی ہاکی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جمعہ 15ستمبر سے ہونے والے کراچی گیمز میں ہاکی کے مقابلے 16ستمبر سے ہوں گے اس بات کا اعلان سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان نے چیئرمین غلام محمد کے ہمراہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلفراز احمد خان اور سیکریٹری حیدر حسین سے ایک ملاقات ...

Read More »

ہاکی : پاکستان بمقابلہ عمان ،ٹیم پاکستان نے عمان کی ٹیم کو 4-1سے شکست دے کر سیریز میں 2-0سے برتری حاصل کر لی

مسقط ۔ عمان (سپورٹس ورلڈ نیوز) پانچ ہاکی ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے عمان کے دورہ پر گئی ہوئی پاکستان ہاکی ٹیم(ڈویلپمنٹ سکواڈ) نے آج سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں کھیلے گئے اپنے تیسرے میچ میں میزبا ن عمان کی ٹیم کو 4-1سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ...

Read More »

ہاکی : پہلا عیسی لیبارٹری قائد اعظم انڈر 19فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ تیرہ ستمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز) پہلا عیسی لیبارٹری قائد اعظم انڈر 19فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ تیرہ ستمبر سے اولمپئین اصلاح الدین۔ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر سایہ منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں سات سات کھلاڑیوں پر مشتمل چھ ٹیمیں تشکیل دی جائے گیں۔ ان ٹیموں کا اعلان انڈر 19کھلاڑیوں کے ٹرائلزکے ...

Read More »

ہاکی : پاک۔عمان ٹیسٹ سیریز ، کپتان شجیل احمد کے دو شاندار گولز کی بدولت، دوسرے میچ میں پاکستان نے عمان کو4-2سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

عمان (سپورٹس ورلڈ نیوز) پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل عمان کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے دوسرے میچ میں ٹیم پاکستان نے ٹیم عمان کو 4-2سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ۔ سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں مصنوعی روشنی میں کھیلے گئے اس میچ کو دیکھنے کے ...

Read More »

پاک اومان ہاکی سیریز: پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ اور عمان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا میچ دو دو گول سے بر ابر ،دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا

مسقط ۔ عمان (سپورٹس ورلڈ نیوز) پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز کھیلنے کے لئے عمان کے دورہ پر آئی ہوئی قومی ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈکی ٹیم ار میزنبان عمان کی ٹموں کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا میچ 2-2گول سے برابر ہو گیا۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے کھیلے جانے والے پاک عمان ہاکی سیریز کے پہلے میچ میں ...

Read More »

رائل وومن ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام کوچ وقاص بٹ کی نگرانی جاری کوچنگ و فزیکل ٹریننگ کیمپ اپنے اختتام کو پہنچ گیا

سکھر(اسپورٹس ورلڈ نیوز) رائل وومن ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام انٹر نیشنل ہاکی پلیئر و ہاکی ٹیم کوچ  وقاص بٹ کی نگرانی میں تین روزہ کوچنگ و فزیکل ٹریننگ سیشن کیمپ اپنے اختتام کو پہنچ گیا.تفصیلات کے مطابق رائل وومن ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام سابق انٹر نیشنل کھلاڑی و میانمار ہاکی ٹیم کے کوچ وقاص بٹ کی نگرانی میں ...

Read More »

پاکستان واپڈا ہاکی منیجمنٹ کا واپڈا ہاکی مینز اور ویمنز کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ ذاتی پسند اور نا پسند کی بنیاد پر زیادتیوں کا سلسلہ جاری

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان واپڈا ہاکی کی ٹیم منیجمنٹ میں واپڈا حکام کی جانب سے جانبداری اور کھلاڑیوں و آفیشلز کا استحصال جاری .تفصیلات کے مطابق واپڈا مین اور وومن ہاکی ٹیم منیجمنٹ میں جانبداری کا انکشاف ہوا ہے واپڈا ہاکی کی جانب سے من پسند افراد کو ٹیم منجمنٹ اور کھلاڑیوں کا انتخاب کا سلسلہ جاری ہے.گذشتہ دنوں قبل ...

Read More »