ہاکی

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ (کواٹر فائینل ) سیمی فائنل راونڈ میں ارجنٹائین ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو1-3سے شکست دے دی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ سے) انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ  میں ارجنٹائین ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو1-3سے شکست دے دی۔ ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ  کے ہونے والے  میچ میں ارجنٹائین کی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-3 سے ہرادیا. پاکستان کی ٹیم کی دفاعی پوزیشن خصوصاْ گول کیپر امجد نے ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ(کواٹر فائینل )سیمی فائنل راونڈ ، ملائشیا نے انڈیا ہاکی ٹیم کو 2-3سے شکست دیکر انڈیا کا غرور خاک میں ملادیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل میں ملائشیا ہاکی ٹیم نے انڈین ہاکی ٹیم کو2-3سے شکست دے کر دھول چٹا دی ۔ ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل کے سلسلہ میں ہونے والے  میچ میں ملائشیا کی ٹیم نے انڈیا ہاکی ٹیم کا غرور خاک میں ملا دیا. ملائشیا کی ٹیم نے انڈیا ...

Read More »

ہاکی : ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ملیر نے اولمپیئن شہباز احمد سینئر فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز.شیخ وقاص سے) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ملیر نے اولمپیئن شہباز احمد سینئر فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور کورنگی کی ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ارسل اعجاز اور عاصم خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر ...

Read More »

سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر کی جانب سے انگلینڈ ہاکی میوزیم کے لئےسی ای او انگلینڈ ہاکی کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے اولمپکس اور ورلڈ کپ ونر ہاکی کپتانوں کے دستخطوں کی حامل ہاکی کا تحفہ

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکر ٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر نے انگلینڈ ہاکی اور ایف آئی ایچ کے باہم اشتراک سے چلنے والے لندن ہاکی میوزیم کے لئے پاکستان ہاکی کے سات عظیم کپتانوں کی دستخط شدہ ہاکی بطور تحفہ دی ہے۔ سیکر ٹری پی ایچ ایف ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر کی جانب سے یہ تحفہ سی ای ...

Read More »

ہاکی : رمضان انوی ٹیشنل انٹر کلبز , الفیصل اور الصغیر ہاکی کلب انٹرکلبز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  الفیصل ہاکی کلب اور الصغیر کلب نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری رمضان انوی ٹیشنل انٹر کلبز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ڈاکٹر شاہ اولمپئن اصلاح الدین اکیڈمی گراؤنڈ پر جاری ایونٹ میں گزشتہ روز سیمی فائنل کھیلے گئے جس میں گلبرگ اور سینٹرل فٹنس کلب کو شکست ہو گئی ۔الفیصل ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کوارٹر فائنلز کل کھیلے جائیں گے، پاکستان کو ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ کوالیفائنگ ہاکی راؤنڈ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، لاسٹ ایٹ مقابلے کل جمعرات کو ہوں گے، پاکستان کو ایونٹ کی ناقابل شکست ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا۔ لندن میں رواں ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ کی کوارٹر فائنل ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ , کینیڈا اورسکاٹ لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر،پاکستان کو لائف لائن مل گئی

لندن  (اسپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ میں جاری ہاکی کے ورلڈ کپ کوایفائنگ راؤنڈ میں کینیڈا کی مہربانی سے پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے لائف لائن مل گئ ہے۔ورلڈ ہاکی لیگ میں کینیڈا کی ٹیم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ڈرا میچ کھیل کر گرین شرٹس کو کوارٹر فائنل میں پہنچادیا ہے جس کے بعد گرین شرٹس کے ...

Read More »

ہاکی : بھارت کی جانب سےکھیل کے میدانوں میں سیاست کا سلسلہ جاری ,ہاکی سیمی فائنلز میں سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلنے پر پی ایچ ایف کا ایف آئی ایچ اور متظمین سے شدید احتجاج

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کر کٹ کے بعد بھارت کی جانب سے ہاکی کے میدانوں میں بھی سیاست کو گھسیٹرنے کا سلسلہ جاری ہے جسکی تازہ مثال لندن میں کھیلی جارہے ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راونڈ سیمی فائنلز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی دوران بھارتی ٹیم کی جانب سے بازوں پر سیاہ پٹیاں ...

Read More »

ہاکی : اولمپئن انوار احمد خان انٹرکلب میموریل چیمپئن شپ : الصغیر کلب نے ائیر پورٹ کلب کو زیر کر لیا ,سینٹرل فٹنس اور بلدیہ کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کے اشتراک سے اولمپئن انوار احمد خان انٹرکلب میموریل چیمپئن شپ کے پہلے روز الصغیر کلب نے اےئر پورٹ کلب کو زیر کر لیا جبکہ سینٹرل فٹنس اور بلدیہ کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔اولمپئن اصلاح الدین ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی پر شروع ...

Read More »

ہاکی : اولمپیئن شہباز احمد فائیو اے سائیڈ نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ضلع وسطی و ضلع وسطی ہاکی ٹیم کی کامیابی–محمد علی ,عبداللہ بخاری اور عاصم خان بہترین کھلاڑی قرار

کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپیئن شہباز فائیواے سائیڈ نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا ہے .جس کے مہمان خصوصی کے ڈی اے کے ڈی جی ناصر عباس تھے.انکے ہمراہ اولمپیئن سمیع اللہ,صدر کراچی ہاکی ایسو سی ایشن جنید علی شاہ سیکریٹری حیدر حسین,ڈاکٹر حنیف سعید,فواد انور,اولمپیئن افتخار سید,انٹرنیشنل پلیئر جمیل.احمد,مصطفی جمیل,گلفراز ...

Read More »