ہاکی

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی عدم دلچسپی ، نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئین شپ کی طرح انڈر 16اینڈ سکولز ہاکی چیمین شپ کا فائنل راونڈ بھی خطرے میں پڑ گیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اعلان کردہ انڈ ر 16اینڈ سکولز ہاکی چیمین شپ کے سلسلہ میں سندھ،کے پی کے، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ضلعی۔ڈویثرنل اور صوبائی سطح تک کے ایونٹس مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ پنجاب میں ابج تک ضلعی سطح سے اوپر تک کے ایونٹس کا انعقاد نہیں ...

Read More »

پی ایچ ایف کے سربراہ خالد سجاد کھوکھر اور سیکر ٹری شہباز سینئر ایف آئی ایچ کے اجلاس میں شر کت کریں گے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ بر یگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکر ٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر 10ستمبر کو یو اے ای میں ہونے والے انٹرنیشل ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے یو اے ای جائیں گے۔پی ایچ ایف کے ذرائع کے مطابق اجلاس کے موقع پر پی ایچ ایف کے سر براہ مختلف ممالک ...

Read More »

قومی ہاکی ڈویلپنگ سکواڈ کل 7ستمبر کو کراچی سے عمان کے لئے روانہ ہوگی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ڈویلپنگ سکواڈ کی ٹیم کل 7ستمبر کو کراچی سے عمان کے لئے روانہ ہوگی جہاں وہ عمان کے خلاف 5میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز میں حصہ لے گی۔پی ایچ ایف کے ترجمان کے مطابق ٹیم میں شامل سبھی کھلاڑیوں کو عید کے فورا بعد کراچی میں ٹیم مینجمنٹ کو رپورٹ کی ہدایت کی گئی ...

Read More »

ہاکی گراؤنڈ کی انتظامیہ و مقامی ہاکی ایسو سی ایشنز ہاکی کی بحالی و فروغ میں رکاوٹ

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ملک کے بیشتر ہاکی گراؤنڈ کی انتظامیہ و مقامی ہاکی ایسو سی ایشنز ہاکی کی بحالی و فروغ میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں.تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر ہاکی گراؤنڈ انتظامیہ و مقامی ہاکی ایسو سی ایشنز ہاکی کی بحالی و اسکے فروغ میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں.سرگودھا ہاکی گراؤنڈ میں ہاکی ...

Read More »

ہاکی : کیا پاکستان ہاکی ٹیم ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ اور بھارت سے شکستوں کا بدلہ لے پائے گی؟ ایشین ہاکی میں پاکستان کا مقام کیا تھا۔ اب کیا ہے؟

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم گذشتہ تقریبا ڈیڑھ ماہ سے زائد عر صہ سے ڈھاکہ بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی بھر پور تیاریوں میں مصروف ہے۔ گو کہ عید کی چھٹیوں کے باعث اسوقت قومی ہاکی تربیتی کیمپ سات ستمبر تک دس دن کے لئے ملتوی کیا جا چکا ...

Read More »

ہاکی : پنجاب وومن ہاکی ایسو سی ایشن گراس روٹ پر کلبس اور اکیڈمیز سطح پر وومن ہاکی کو سپورٹ کرری ہے : راحت خان

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) پنجاب وومن ہاکی ایسو سی ایشن کی سیکریٹری راحت خان نے کہا ہے کہ 5 ویں انڈر 18 وومن ہاکی چیمپیئن شپ کے کامیاب انعقاد پر پی ایچ ایف اور پاکستان وومن ہاکی ایسو سی ایشن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.انہوں نے مزید کہا کہ پی ایچ ایف وومن ہاکی کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ...

Read More »

.یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی اپنی مدد آپ کے تحت وومن ہاکی کو فروغ دینے میں مصروف عمل ہے ,ثمن رشید

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی  کی پریذیڈنٹ ثمن رشید نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی اپنی مدد آپ کے تحت وومن ہاکی کو فروغ دینے میں مصروف عمل ہے.انہوں نے مزید کہا کہ یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی جو کہ گزشتہ ماہ قبل لاہور میں ہونے والے چیف منسٹر پنجاب گولڈ کپ کی چیمپیئن بھی ہے مزکورہ ...

Read More »

ہاکی : پچیس سال بعد کے ڈی اے ہاکی ٹیم کی بحالی انقلابی قدم ہے.صدر کے ایچ اے ڈاکٹر جنید علی شاہ,16 منتخب کھلاڑیوں میں تقرری لیٹر تقسیم کی تقریب

کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز- وقاص شیخ ) کے ڈی اے ہاکی ٹیم کو 25 سال بعد بحال کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کی کوششوں سے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے کے ڈی اے ہاکی ٹیم کو 25 سال بعد بحال کرکے 16 منتخب کھلاڑیوں کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر تقرریوں ...

Read More »

ہاکی : عبدالستار ایدھی ہاکی گراونڈ کراچی میں جاری سینئر قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ دس دن کے لئے ملتوی, 7 ستمبر سے دوبارہ شروع ہوگا

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی گرااونڈ کراچی میں جاری سینئر قومی ٹیم کا کیمپ دس دن کے لئے ملتوی.7 ستمبر سے دوبارہ شروع ہوگا.تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڑیشن کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی گراؤنڈ میں جاری سینئر قومی ٹیم کیمپ آج اختتام پزیر ہوگیا.7 ستمبر سے دوبارہ شروع کیا جائے ...

Read More »

قومی کھیل ہاکی کو ہائی سکول لیول پر بطور مضمون پڑھایا جانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں قومی کھیل کو مقبول بنایا جاسکے :نصراللہ رانا

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) پاکستان ہاکی ٹیم کے فزیکل ٹرینر رانا نصراللہ نے کہا ہے کہ فزیکل فٹنس کے بغیر کھلاڑی میدان میں بہترین پرفارمنس نہیں دکھا سکتا. ہمیں من حیث القوم گراس روٹ سے فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے.تاکہ گراس روٹ سے نہ صرف  پلیئرز بلکہ عام نوجوان بھی بہترین بہترین صحت اور فٹنس کے ساتھ آگے آئے ...

Read More »