ہاکی

ہاکی : کراچی کی ٹیم سندھ انٹرڈویژن انڈر 16چیمپئن شپ کے فائنل میں ,سیمی فائنل میں مخالف لاڑکانہ کی ٹیم کو 3-0سے شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈنیوز) کراچی اور حیدرآباد نے انٹر دویژنل انڈر16ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خیر پور میں جاری انٹر ڈویژنل انڈر16ہاکی چیمپئن شپ میں گزشتہ روز کراچی اور حیدرآباد نے سیمی فائنل میں کامیابی سمیٹ لی جبکہ لاڑکانہ اور سکھر کو سیمی فائنل مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ...

Read More »

ہاکی : مجھے کیوں نکالا ؟ لاہور سے ایک اور مظلوم خواجہ جنید کا پی ایچ ایف سے سوال ۔موصوف کی زیرسرپرستی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کو لیفائینگ راونڈ میں ساتوں پوزیشن حاصل کی تھی

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ نے ایف آئی ایچ کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر جانے کے اعلان کے بعد پی ایچ ایف کے حکام کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایچ ایف نے انہیں ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کا ٹارگٹ ...

Read More »

ہاکی : صدرپی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھرکازرعی ترقیاتی بینک ہاکی ٹیم کی تشکیل کیلئے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر طلعت محمود کی کاوشوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) ی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر اور پی ایچ ایف سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے زرعی ترقیاتی بینک ہاکی ٹیم کی تشکیل کیلئے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر طلعت محمود کی  ذاتی کاوشوں کو خراج تحسین  پپیش کیا اور کہا کہ جس انداز میں صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود نے ٹیم کی تشکیل ...

Read More »

ہاکی : آل پاکستان نشان حیدر ٹورنامنٹ, پہلے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پینلٹی اسٹروک پر ایئرفورس نے میپکو کو 4-5 سے شکست دے دی

بھاولپور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) 11واں پینلٹی اسٹروک پر ایئرفورس نے میپکو کو 4-5 سے شکست دے دی.تفصیلات کے مطابق بھاولپور میں جاری 11واں آل پاکستان نشان حیدر ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل جو کہ ایئر فورس بمقابلہ میپکو کھیلا گیا.دونوں ٹیمیں مقررہ وقت پر گول کرنے میں ناکام رہیں جس جے بعد پینلٹی اسٹروک کے نتیجے میں ایئر فورس نے میپکو ...

Read More »

ہاکی : انڈر 16 انٹر ڈویژن ہاکی چیمپیئن شپ, میچ کے دوران سکھر ہاکی ٹیم کے پلیئر فرخ کی ناک کی ہڈی میں فریکچر, زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا

خیرپور(اسپورٹس ورلڈ نیوز)خیرپور میں جاری انڈر 16 انٹر ڈویژن ہاکی چیمپیئن شپ 2017 میں میچ کے دوران سکھر ہاکی ٹیم کے پلیئر فرخ کی ناک کی ہڈی میں فریکچر کی وجہ سے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق خیر پور میں جاری انڈر 16 سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپیئن شپ 2017 میچ کے دوران سکھر ہاکی ٹیم ...

Read More »

ہاکی : انڈر 16 سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپیئن شپ 2017 کا فائنل کراچی بمقابلہ حیدرآباد کھیلا جائے گا..سندھ کے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ ہاکی ایسو ایشن کے زیر اہتمام خیرپور ہاکی گراؤنڈ میں جاری انڈر 16 سندھ  انٹر ڈویژن ہاکی چیمپیئن شپ 2017 کا فائنل کراچی بمقابلہ حیدرآباد28 اگست کو کھیلا جائے گا .تفصیلات کےمطابق سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام خیرپور میں جاری انڈر 16 سندھ  انٹر ڈویژن ہاکی چیمپیئن شپ 2017 کا فائنل 28 اگست ...

Read More »

ہاکی : اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے ویٹرنز ہاکی کھیلنے والے تمام  ممالک کو پاکستان میں ہاکی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے ویٹرنز ہاکی کھیلنے والے تمام  ممالک کو پاکستان میں ہاکی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی، سفری اخراجات کے علاوہ تمام اخراجات اٹھانے کی پیشکش بھی کردی ، اس بات کا اعلان انہوں نے انٹرنیشنل ماسٹر ہاکی ایسوسی ایشن (آئی ایم ایچ اے) کے اجلاس میں کیا، جو 14 اگست کو ہالینڈ ...

Read More »

ہاکی : ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے ہاکی کھلاڑیوں میں 40 ہاکی سٹکس تقسیم کی گئیں

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے ہاکی کھلاڑیوں میں 40 ہاکی سٹکس تقسیم کی گئیں اس سلسلے میں تقریب پشاورکے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید ظاہر شاہ ‘ڈسٹرکٹ ہاکی ...

Read More »

ہاکی : ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ,روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 15 اکتوبر کو ہوگا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 22 اکتوبر تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بھارت کو پول اے میں رکھا گیا ہے جب کہ پول اے میں دیگر ٹیمیں بنگلادیش اور جاپان کی ہیں۔ پول اے میں روایتی حریف پاکستان ...

Read More »

جشن آزادی ہاکی لیگ اختتام پذیر،  قائداعظم محمد علی جناح کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی ہاکی لیگ اختتام پذیر ، قائداعظم محمد علی جناح کی ٹیم نے پندرہ پوائنٹس کے ساتھ پہلی ، ڈاکٹر لیاقت علی خان کی ٹیم نے 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ سر سید احمد خان کی ٹیم نے 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن ھاصل کی ۔اس موقع ...

Read More »