ہاکی

ہاکی : بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلنے کے معاملے پر سوشل میڈیا پر بیان پر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے کے بھارتی صدر نریندرا بٹرا نے پاکستان سے معا فی ما نگ لی

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے بھارتی صدر نریندرا بٹرا نے پاکستان سے میچ میں بلو شرٹس کے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلنے کے معاملے پر سوشل میڈیا پر بیان پر معذرت کرلی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے چیف نریندرا بٹرا نے پی ایچ ایف کو معذرتی خط ارسال کردیا، انھوں نے18 جون کو ہاکی ورلڈ لیگ میں ...

Read More »

ہاکی کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے : قومی ہاکی ٹیم کی کو ایک ہی ایونٹ میں بھارت کے ہاتھوں دوسری بار شکست۔ بھارت نے ٹیم پاکستان کو 6-1سے آوٹ کلاس کر دیا

لندن(اسپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ کپ کوایفائنگ راؤنڈ سیمی فائنل کے 5ویں اور آٹھویں پوزیشن کیلئے آج اہم مقابلے میں انڈیا ہاکی ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 1-6 سے با آسانی ہرادیا. تفصیلات کے مطابق لندن کوئن الزیبتھ اولمپک ہارک میں جاری ہاکی ورلڈ کہ کوالیفائنگ راؤنڈ کے آج اہم میچ میں انڈیا ہاکی ٹیم نے اپنے روایتی حریف ...

Read More »

وومن ہاکی : خواتین کے متواتر ایونٹس ہونے سے خواتین ہاکی کو نئی زندگی ملی ہے , پاکستان وومن ہاکی جس انداز میں کام کر رہی ہے ہم سب پلیئرز کیلئے خوش آئند ہے : زیب النساء

سکھر(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ سے) پاکستان وومن ہاکی ٹیم کی لیفٹ ہاف زیب النساء نے کہا ہے کہ خواتین کے متواتر ایونٹس ہونے سے خواتین ہاکی کو نئی زندگی ملی ہے.انہوں نے اسپورٹس ورلڈ نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پی ایچ ایف سیٹ اپ اور پاکستان وومن ہاکی ایسوسی ایشن جس انداز میں خواتین ہاکی کو ...

Read More »

ہاکی : نیشنل وومن جونیئر و سینئر چیمپیئن شپ کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا ,وومن ہاکی کے فروغ کے لئےاکیڈمیز کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں : تنزیلہ عامر چیمہ

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ سے) پاکستان وومن ہاکی ایسو سی ایشن سیکریٹری تنزیلہ عامر چیمہ نے کہا ہے کہ نیشنل وومن  جونیئر و سینئر ہاکی چیمپیئن شپ  کی تاریخوں کا اعلان  جلد  کردیا جائے گا.انہوں نے اسپورٹس ورلڈ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن جے تعاون سے پاکستان وومن ہاکی ایسو سی ایشن کی جانب ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ (کواٹر فائینل ) سیمی فائنل راونڈ میں ارجنٹائین ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو1-3سے شکست دے دی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ سے) انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ  میں ارجنٹائین ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو1-3سے شکست دے دی۔ ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ  کے ہونے والے  میچ میں ارجنٹائین کی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-3 سے ہرادیا. پاکستان کی ٹیم کی دفاعی پوزیشن خصوصاْ گول کیپر امجد نے ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ(کواٹر فائینل )سیمی فائنل راونڈ ، ملائشیا نے انڈیا ہاکی ٹیم کو 2-3سے شکست دیکر انڈیا کا غرور خاک میں ملادیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل میں ملائشیا ہاکی ٹیم نے انڈین ہاکی ٹیم کو2-3سے شکست دے کر دھول چٹا دی ۔ ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل کے سلسلہ میں ہونے والے  میچ میں ملائشیا کی ٹیم نے انڈیا ہاکی ٹیم کا غرور خاک میں ملا دیا. ملائشیا کی ٹیم نے انڈیا ...

Read More »

ہاکی : ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ملیر نے اولمپیئن شہباز احمد سینئر فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز.شیخ وقاص سے) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ملیر نے اولمپیئن شہباز احمد سینئر فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور کورنگی کی ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ارسل اعجاز اور عاصم خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر ...

Read More »

سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر کی جانب سے انگلینڈ ہاکی میوزیم کے لئےسی ای او انگلینڈ ہاکی کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے اولمپکس اور ورلڈ کپ ونر ہاکی کپتانوں کے دستخطوں کی حامل ہاکی کا تحفہ

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکر ٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر نے انگلینڈ ہاکی اور ایف آئی ایچ کے باہم اشتراک سے چلنے والے لندن ہاکی میوزیم کے لئے پاکستان ہاکی کے سات عظیم کپتانوں کی دستخط شدہ ہاکی بطور تحفہ دی ہے۔ سیکر ٹری پی ایچ ایف ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر کی جانب سے یہ تحفہ سی ای ...

Read More »

ہاکی : رمضان انوی ٹیشنل انٹر کلبز , الفیصل اور الصغیر ہاکی کلب انٹرکلبز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  الفیصل ہاکی کلب اور الصغیر کلب نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری رمضان انوی ٹیشنل انٹر کلبز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ڈاکٹر شاہ اولمپئن اصلاح الدین اکیڈمی گراؤنڈ پر جاری ایونٹ میں گزشتہ روز سیمی فائنل کھیلے گئے جس میں گلبرگ اور سینٹرل فٹنس کلب کو شکست ہو گئی ۔الفیصل ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کوارٹر فائنلز کل کھیلے جائیں گے، پاکستان کو ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ کوالیفائنگ ہاکی راؤنڈ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، لاسٹ ایٹ مقابلے کل جمعرات کو ہوں گے، پاکستان کو ایونٹ کی ناقابل شکست ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا۔ لندن میں رواں ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ کی کوارٹر فائنل ...

Read More »