ہاکی

ہاکی : بھارت کی جانب سےکھیل کے میدانوں میں سیاست کا سلسلہ جاری ,ہاکی سیمی فائنلز میں سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلنے پر پی ایچ ایف کا ایف آئی ایچ اور متظمین سے شدید احتجاج

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کر کٹ کے بعد بھارت کی جانب سے ہاکی کے میدانوں میں بھی سیاست کو گھسیٹرنے کا سلسلہ جاری ہے جسکی تازہ مثال لندن میں کھیلی جارہے ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راونڈ سیمی فائنلز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی دوران بھارتی ٹیم کی جانب سے بازوں پر سیاہ پٹیاں ...

Read More »

ہاکی : اولمپئن انوار احمد خان انٹرکلب میموریل چیمپئن شپ : الصغیر کلب نے ائیر پورٹ کلب کو زیر کر لیا ,سینٹرل فٹنس اور بلدیہ کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کے اشتراک سے اولمپئن انوار احمد خان انٹرکلب میموریل چیمپئن شپ کے پہلے روز الصغیر کلب نے اےئر پورٹ کلب کو زیر کر لیا جبکہ سینٹرل فٹنس اور بلدیہ کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔اولمپئن اصلاح الدین ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی پر شروع ...

Read More »

ہاکی : اولمپیئن شہباز احمد فائیو اے سائیڈ نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ضلع وسطی و ضلع وسطی ہاکی ٹیم کی کامیابی–محمد علی ,عبداللہ بخاری اور عاصم خان بہترین کھلاڑی قرار

کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپیئن شہباز فائیواے سائیڈ نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا ہے .جس کے مہمان خصوصی کے ڈی اے کے ڈی جی ناصر عباس تھے.انکے ہمراہ اولمپیئن سمیع اللہ,صدر کراچی ہاکی ایسو سی ایشن جنید علی شاہ سیکریٹری حیدر حسین,ڈاکٹر حنیف سعید,فواد انور,اولمپیئن افتخار سید,انٹرنیشنل پلیئر جمیل.احمد,مصطفی جمیل,گلفراز ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل ، نو وارد کینیڈا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 6-0سے شکست دے کر نشان عبرت بنا ڈالا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل کے دوسرے روز کینیڈا کی نو وارد ہاکی ٹیم نے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کو6-0سے شکست دے کر نشان عبرت بنا دیا ہے۔ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل کے سلسلہ میں ہونے والے گروپ بی کے میچ میں کینیڈا کی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل ، ہالینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو4-0 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل کا آغاز آج جمعرات کے روز لندن میں ہو گیا، ایونٹ کے پہلے روز پول بی میں شامل پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنا پہلا میچ ہالینڈ کی ٹیم کے خلاف کھیلا، یں ہالینڈ نے پاکستان کو4-0سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی ۔ اولمپک پارک لندن میں کھیلے گئے ...

Read More »

ہاکی : ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل ،ارجنٹائن اور بھارت کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائینگ راونڈ سیمی فائنل کا آغاز کے روز آج جمعرات کو لندن میں کھیلے گئے پہلے دو میچز میں ارجنٹائن اور بھارت کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ایونٹ کے سلسلہ میں ہونے والے پہلے میچ میں جو کہ ارجنٹئن اور کوریا کی ٹیموں ...

Read More »

: ہاکی : عالمی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ , پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں رسائی کے لئے اپنی مہم کا آغازآج ہالینڈ کی ٹیم کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیل کر ے گی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) : ہاکی : عالمی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ , پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں رسائی کے لئے اپنی مہم کا آغازآج ہالینڈ کی ٹیم کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیل کر ے گی۔ پندرہ سے 25 جون تک کھیلے جانے والے اس کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنھیں دو پول میں رکھا گیا ...

Read More »

اولمپئن شہباز 5اے سائیڈ انٹرڈسٹرکٹ فلڈ لائٹ ہاکی چیمپئن شپ

کراچی (سپورٹس ورلڈنیوز) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اولمپئن شہباز 5اے سائیڈ انٹرڈسٹرکٹ فلڈ لائٹ ہاکی چیمپئن شپ آج (جمعرات) سے کراچی ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں شروع ہورہی ہے جس میں کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔شریک ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے پول میں ڈسٹرکٹ ایسٹ، دسٹرکٹ ویسٹ اور ...

Read More »

رمضان انوی ٹیشن انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ اصلاح الدین ڈاکٹر محمد علی شاہ اکیڈمی پر آج سے شروع ہوگا

کراچی ( سپورٹس ورلڈنیوز) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کے اشتراک سے اولمپئن انوار احمد خان انٹرکلب میموریل چیمپئن شپ آج سے اصلاح الدین، ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی گراؤنڈ پر کھیلی جائیگی ۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ریحان ہاشمی چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ہوں گے۔ چیمپئن شپ میں 6کلب حصہ لے رہے ہیں جنہیں دو ...

Read More »

کے ایچ اے کے زیر اہتمام اولمپیئن شہباز احمد 5 سائیڈ فلڈ لائٹ ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے انعقاد کا اعلان لیگ 15 جون تا 22 جون تک جاری رہے گی

¤¤ کراچی( اسپورٹس ورلڈنیوز- وقاص شیخ سے) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپیئن شہباز ہاکی 5 سائیڈ فلڈ لائٹ کے ایچ اے ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017 کے ایچ اے گراؤنڈ میں منعقد کی جارہی ہے جو کہ 15 جون تا 22 جون تک جاری رہے گی.مزکورہ ٹورنامنٹ میں فاتح ٹیم کو 1 لاکھ روپے جبکہ رنر اپ ...

Read More »