ہاکی

ہاکی : 2دن کے شارٹ نوٹس پر جونئیرہاکی ٹیم کے لئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کے اعلان . پی ایچ ایف ناقدین کی تنقید کی زد میں . 2دن کے شارٹ نوٹس پر ٹرائلز بچوں کے ساتھ ظلم ہے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی جونئیر ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے اعلان کردہ نئی مینجمنٹ کے ساتھ ہی راتوں رات  جوئیر ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے 27اور28جولائی کے لئے ملک بھر میں اوپن ٹرائلز کے انعقاد کے اعلان نے ہاکی سے منسلک افراد کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیا ہے ...

Read More »

ہاکی : انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر حیدر رسول نے  100 میچز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی ایمپائر کا اعزاز پاکستانی قوم کے نام کردیا

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ ) انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر حیدر رسول نے  100 میچز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی ایمپائر کا اعزاز پاکستانی قوم کے نام کردیا.اسپورٹس ورلڈ سے خصوصی بات کرتے ہوئے انٹر نیشنل پاکستانی ایمپائر حیدر رسول نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بحیثیت ایمپائر  میچز کی سینچری مکمل کرنے کا اعزاز پاکستان کے نام کرتا ...

Read More »

پی ایچ ایف نے پاکستان جو نئیر ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے لاہور۔ مردان۔اور کراچی میں اوپن ٹرائلز لینے کا اعلان کر دیاٹرائلز 27 اور28 کو منعقد کئے جائیں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی جونیئر کھلاڑیوں کے کیمپ کے لئے مینیجر ، کوچزاور سلیکٹرز کے ناموں کا اعلان ،قومی جونیئرکھلاڑیوں کے ٹرائل ملک بھر میں قائم کردہ سلیکشن سنٹر ز میں 27سے 28جولائی کو ہونگے جبکہ ٹرائل کے لئے آنیوالے کھلاڑیوں کی عمر 19سال سے زائد نہ ہونے کی شرط بھی عائد کی گئی ہے ...

Read More »

ہاکی : بلدیہ ٹاؤن انویٹیشن انٹر کلب ہاکی لیگ میں رانا ہاکی کلب فاتح-سابق منیجر قومی ٹیم بریگیڈیئر مرزا یوسف بیگ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے

کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز) بلدیہ ٹاؤن ہاکی گراؤنڈ میں منعقد بلدیہ ٹاؤن انویٹیشن انٹر کلب ہاکی لیگ کا فائنل رانا ہاکی کلب نے جیت لیا.تفصیلات کے مطابق بلدی9 ہاکی گراؤنڈ میں منعقد بلدیہ ٹاؤن انویٹیشن انٹر کلب ہاکی لیگ کے فائنل میں رانا ہاکی کلب نے ایئر پورٹ ہاکی کلب کو 3-4 سے ہرا کر لیگ اپنے نام کرلی. رانا ...

Read More »

واپڈا وومن ہاکی ٹیم منیجر سونیہ خان اور  انڑنیشینل ایمپائر اورانڑنیشینل کوچ دلاور بھٹی کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) واپڈا وومن ہاکی ٹیم منیجر سونیہ خان اور  انڑنیشینل ایمپائر اورانڑنیشینل کوچ دلاور بھٹی کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی جہاں اسلام آباد وومن ہاکی ٹیم سے میچ سیریز کھیلے گی.تفصیلات کے مطابق واپڈا وومن ہاکی ٹیم منیجر سونیہ خان کی قیادت میں اسلام آباد وومن ہاکی ٹیم سے میچ سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ ...

Read More »

ہاکی : ایشیاء کپ ہاکی تربیتی کیمپ 60میں سے 47کھلاریوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دی۔کیمپ کمانڈنٹ اور کوچ سرور کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) رواں برس بارہ سے بائیس اکتوبر تک ڈھاکہ بنگلہ دیش میں ہونے والے دسویں ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ٹیم کے انتخاب کے غرض سے لگایا جانے والا قومی ہاکی تربیتی کیمپ کل سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوجائے گا۔کیمپ میں شرکت کے لئے بلائے ...

Read More »

چیف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھو کھر سے ملاقات ،چیف نے ورلڈ الیون اور پاکستان ہاکی لیگ کے انعقاد کی صورت میں مہمان کھلاڑیوں اور ٹیموں کی سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) افواج پاکستا ن قومی کھیل ہاکی کے فروغ اور اسکے مقابلوں کے انعقاد کے سلسلہ میں بھرپور تعاون اور معاونت فراہم کر ے گی یہ بات چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سر براہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھو کھر کے ساتھ ایک ملاقات کے دوارن کہی ۔ملاقات کے ...

Read More »

ہاکی : پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپیئن ناصر احمد کی زیر سرپرستی گول کیپرز کا 15 روزہ تربیتی کیمپ جاری

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام گول کیپر اولمپیئن ناصر احمد کی زیر سرپرستی عبدالستار ایدھی ہاکی گراؤنڈ میں گول کیپرز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے 15 روزہ تربیتی کیمپ جاری ہے.تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام گول کیپر اولمپیئن احمد کے زیر سرپرستی 15 روزہ تربیتی کیمپ جاری ہے ...

Read More »

میاں چنوں میں پہلی پی آئی ایچ ویمن ہاکی اکیڈمی کا قیام بیگم مجیدہ وائیں سرپرست مقرر کر دی گئیں ۔پاکستان ہاکی گراس روٹ لیول پر بحالی کے بغیر نمایا ں مقام حاصل نہیں کرسکتی ۔راؤ جاوید اقبال

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی گراس روٹ لیول پر بحالی کے بغیر نمایا ں مقام حاصل نہیں کرسکتی ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے بانی پروفیسر راؤ جاوید اقبال دورہ پنجاب کے موقع پر مختلف شہروں میں شخصیات و وفود سے ملاقات میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سفارش اور اقر باء ...

Read More »

ہاکی :4 اگست سے انڈر 18 وومن ہاکی چیمپیئن شپ میں پنجاب وومن ہاکی ٹیم اپنے اعزاز کا بھرپور دفاع کریگی :راحت خان

لاہور (اسپورٹس ورلڈ نیوز-وقاص شیخ) پنجاب وومن ہاکی ایسو سی ایشن کی سیکریٹری راحت خان نے کہا4 اگست سے انڈر 18 وومن ہاکی چیمپیئن شپ میں پنجاب وومن ہاکی ٹیم اپنے اعزاز کا بھرپور دفاع کریگی.تفصیلات کے مطابق پنجاب وومن ہاکی ایسو سی ایشن کی سیکریٹری راحت خان نے کہا ہے کہ 4 اگست سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ...

Read More »