ہاکی

ہاکی : اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے ویٹرنز ہاکی کھیلنے والے تمام  ممالک کو پاکستان میں ہاکی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے ویٹرنز ہاکی کھیلنے والے تمام  ممالک کو پاکستان میں ہاکی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی، سفری اخراجات کے علاوہ تمام اخراجات اٹھانے کی پیشکش بھی کردی ، اس بات کا اعلان انہوں نے انٹرنیشنل ماسٹر ہاکی ایسوسی ایشن (آئی ایم ایچ اے) کے اجلاس میں کیا، جو 14 اگست کو ہالینڈ ...

Read More »

ہاکی : ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے ہاکی کھلاڑیوں میں 40 ہاکی سٹکس تقسیم کی گئیں

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے ہاکی کھلاڑیوں میں 40 ہاکی سٹکس تقسیم کی گئیں اس سلسلے میں تقریب پشاورکے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید ظاہر شاہ ‘ڈسٹرکٹ ہاکی ...

Read More »

ہاکی : ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ,روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 15 اکتوبر کو ہوگا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 22 اکتوبر تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بھارت کو پول اے میں رکھا گیا ہے جب کہ پول اے میں دیگر ٹیمیں بنگلادیش اور جاپان کی ہیں۔ پول اے میں روایتی حریف پاکستان ...

Read More »

جشن آزادی ہاکی لیگ اختتام پذیر،  قائداعظم محمد علی جناح کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی ہاکی لیگ اختتام پذیر ، قائداعظم محمد علی جناح کی ٹیم نے پندرہ پوائنٹس کے ساتھ پہلی ، ڈاکٹر لیاقت علی خان کی ٹیم نے 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ سر سید احمد خان کی ٹیم نے 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن ھاصل کی ۔اس موقع ...

Read More »

قومی جونئیر ہاکی ٹیم کا دورہ اومان :سلیکشن کمیٹی نے ٹرائلز کے بعد 58 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا, کامیاب پلیئرز کو 15اگست کو جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

لا ہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  قومی جونئیر ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دوسرے مر حلے میں 3 روزہ ٹرائلز کے بعد 58 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے جنہیں دورہ عمان کے لئے قومی جونئیر ٹیم کے انتخاب کے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ میں طلب کیا جارہا ہے۔ منتخب کھلاڑیوں میں 5گول کیپرز،6 بل بیکس،13 ہاف بیکس اور ...

Read More »

ہاکی : جشن آزادی ہاکی میچ میں پاکستان بلیو نے پاکستان گرین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 نے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان بلیو نے پاکستان گرین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 نے شکست دیدی، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹس پر ہوا، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ ...

Read More »

ہاکی : قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد 16اگست سے کراچی میں تربیتی کیمپ کے دوسرے مر حلے کے لئے 38 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ نے آرمی ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد رواں سال بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے دوسرے مر حلے کے لئے 38 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے جو 16اگست سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی ...

Read More »

ہاکی :پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ میں کے پی کے کی نمائندگی نہ ہونے کا عقدہ کُھل گیا، کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کے ایک گروپ نے سول کورٹ میں پی ایچ ایف کے خلاف کیس دائر کر رکھا تھا

اسلام آبا د (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ میں کے پی کے کی نمائندگی نہ ہونے کا عقدہ کُھل گیا ہے ۔پی ایچ ایف کے زرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کے نمائندہ کو اجلاس میں نہ بلانے کی وجہ کے پی کے میں ہاکی ایسوسی ایشن کے دو ...

Read More »

ہاکی : پنجاب کلرز نے انڈر 18 گرلز چیمپئن شپ کا ٹائیٹل جیت لیا ، پنجاب وائیٹ کی دوسری اورپاکستان ایجوکیشن بورڈ کی تیسری پوزیشن۔ پنجاب وائٹس کی شاکرہ سرورایونٹ کی بہترین کھلاڑی قرار

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن وومن ونگ کے زیر اہتمام کھیلے جا رہی قومی انڈر 18نیشنل ہاکی چیمپئین شپ کے فائنل میں پنجاب کلرز نے پنجاب وائٹس کو ایک دلچپ اور زبر دست مقابلے کے بعدایک صفرسے شکست دے کر ٹائیٹل کا دفاع کر لیا۔دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہوا تاہم پنجاب کلرکی طرف سے فیصلہ کن ...

Read More »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے پی ایچ ایف کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائرکردی ,خالد سجاد کھوکھر اور شہباز سینئر 28 ستمبر کو طلب کر لئے گئے

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائرکردی ہے۔ جس میں (پی ایچ ایف )کی جانب سے ہاکی کے معاملات میں تسلسل کے ساتھ کئے جانے والے غیر آئینی اقدامات کو بنیاد بنا کر اسکے اقدامات کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ رٹ پٹیشن میں ...

Read More »