ہاکی

پانچوں وزیر اعلی پنجاب وومن ہاکی گولڈ کپ ٹورنامنٹ دس اپریل سے سترہ اپریل تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا:پروین سکندر گل

لاہور (سپورٹس ورلڈنیوز ۔ ملک شفقت حسین) پاکستان ہاکی فیڈریشن وومن ونگ کے زیر اہتمام پانچوں وزیر اعلی پنجاب  وومن ہاکی  گولڈ کپ ٹورنامنٹ دس اپریل سے سترہ اپریل تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،جس میں پنجاب بھر سے دس خواتین ہاکی تیمیں شرکت کریں گیں یہ بات سینئر نائب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن وومن ونگ پروین ...

Read More »

پنجاب انٹر ریجنل انٹر کلب مرحلہ کا آغاز پچیس فروری سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا ،فائنل تین فروری کو کھیلا جائے گا :کرنل(ر) آصف کھو کھر

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز ملک شفقت حسین ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں کھیلے جارہے انٹر کلب ہاکی کے سلسلہ میں پنجاب انٹر ریجنل انٹر کلب مرحلہ کا آغاز پچیس فروری سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں پنجاب کے نو ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں باہم ٹکرا ئیں گیں یہ بات پنجاب ہاکی ...

Read More »

بے نظیر بھٹو شہید وومن گولڈ کپ ہاکی تورنامنٹ چودہ مارچ سے تیس مارچ تک سکھر میں کھیلا جائے گا : سیدہ ارم بخاری

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز۔ْ شفقت حسین ملک سے) پاکستان وومن ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام بے نظیر بھٹو شہید وومن گولڈ کپ ہاکی تورنامنٹ چودہ مارچ سے تیس مارچ تک سکھر میں کھیلا جائے گا۔ یہ بات وومن ہاکی ایسوسی ایشن سندھ کی سیکر ٹری اور اس ایونٹ کی آرگنائزنگ سیکر ٹری سیدہ ارم بخاری نے سپورٹس ورلڈ پی کے ...

Read More »

ملک میں وومن ہاکی کے فروغ کے لئے قومی سطح پر وومن ہاکی کے ایونٹس کی تعداد بڑھانا ہوگی : انٹر نیشنل وومن ایمپائر بینیش حیات

سکھر ( سپورٹس ورلڈ نیوز/  محمد وقاص شیخ) پاکستان انٹر نیشنل وومن ایمپائر بینیش حیات نے کہا ہے کہ وومن ہاکی کے فروغ کیلئے ضروری ہے کہ نیشنل لیول ہر ایونٹس کرائے جائیں.انہوں نے اسپورٹس ورلڈ نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ میرا تعلق پاکستان واپڈا سے ہے میں نے 2003 سے وحدت کالج لاہور سے اپنے ...

Read More »

خادم پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے ٹیموں کی تشکیل اور کھلاڑیوں کے رجسٹریشن کے عمل پر مشاورتی اجلاس پروگرام سے ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا، اختررسول

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز ) سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے خادم پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے کامیاب انعقاد کیلئے ہاکی کمیٹی کا اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سابق صدر ہاکی فیڈریشن اختررسول کی زیر صدارت ہواہے ،جس میں پنجاب کے 36اضلاع میں خادم پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے ٹیموں کی تشکیل اور کھلاڑیوں کے رجسٹریشن کے عمل پر مشاورت کی ...

Read More »

پی ایچ ایف کا جون میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور ڈی ایچ ایز،اگست میں ڈویثرنل ،اکتوبر میں صوبائی جبکہ دسمبر میں پی ایچ ایف کے انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور (صوفی ہارون ۔ْ سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال کے اختتام پر ہونے والے اپنے انتخابات سے قبل ملک بھر میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا فیصلہ کر تے ہوئے رمضان المبا رک کے فورا بعد  (جون ) میں ملک بھر میں کلبوں کی سکروٹنی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں تیاریاں شروع کرتے ...

Read More »

سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن احمد علی راجپوت کی وومن ہاکی لیگ میں کراچی ڈولفن کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز/ محمد وقاص شیخ ) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت نے وومن ہاکی لیگ میں کراچی ڈولفن کی تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دوسرے صوبوں کی طرح سندھ میں بھی خواتین کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں یہی وجہ ہے تیسری پوزیشن کے دلچسپ میچ میں اسلام ...

Read More »

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی, اندرونِ سندھ ، اندرونِ پنجاب، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں ہاکی کے ایونٹس کا انعقاد کرے گا :زاہد شہاب

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام ملک بھر میں جاری ہاکی کی سرگرمیاں معطل کرکے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئیں۔ اس فیصلے کا اطلاق 15 فروری سے پورے پاکستان پر ہوگا۔ یہ بات پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صدر زاہد شہاب اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کرتے ...

Read More »

اولمپین اخلاق اور کرنل ندیم بھٹی کی یاد میں ہاکی میچ کھیلاجائے گا, مہمان خصوصی سابق ٹیسٹ کرکٹراقبال قاسم ہونگے

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے زیراہتمام اولمپین محمد اخلاق اور کرنل ندیم بھٹی میموریل ہاکی میچ آج ڈاکٹر محمد علی شاہ اور اولمپین اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی پر کھیلاجائے گا ۔ اس میچ کے مہمان خصوصی سابق ٹیسٹ کرکٹر وایگزیکیٹو وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان اقبال قاسم ہونگے follow  us  on   facebook   https://www.facebook.com/Sportsworldpk-hockey-news-1116660818454937

Read More »

پہلی وومن ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے ,وومن ہاکی پرتوجہ دی جائے تو وہ بین الا قوامی سطح پر پاکستان کا نام اونچا کرسکتیں ہیں :سونیہ خان

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز /محمد وقاص شیخ ) کوئٹہ پینتھر کی اسسٹبٹ منیجر سونیہ خان نے کہا کہ پاکستان میں جس طرح میل ہاکی کیلئے اقدانات کیئے جارہے اسی طرز پر پہلی وومن ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے انہوں نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والی پہلی وومن ہاکی لیگ کے موقع  اسپورٹس ورلڈ نیوز سے خصوصی بات ...

Read More »