ہینڈ بال

ایشین گیمز مینزہینڈ بال ، پاکستان نے اپنے آخری میچ میں ملائیشیاء کو47-23سے شکست دینے کے باوجود ایونٹ سے آوٹ ہوگئی

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ میں کھیلے جارہے ایشین گیمز2018کے مینزہینڈ بال ایونٹ میں آج پاکستان اور ملائیشیاء کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کی ٹیم کو47-24کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان مینزہیند بال میں مجموعی طور پر چھ میچز کھیل کر صرف دو میچ جیتنے میں کامیاب ...

Read More »

ایشین گیمزہینڈ بال ایونٹ، قومی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ جاری بھارت نے بھی پاکستان کو 28-27سے شکست دے دی۔قو می ٹیم پانچ میں سے چار میچ ہار چکی

 جکارتہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ انڈونیشیا میں کھیلے جارہے 18ویں ایشین گیمز2018 میں جاری ہینڈ بال ایونت میں آج کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 28-27سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ 13اگست سے شروع ہونے والے ہیند بال کے ایونٹ میں پاکستان اب تک پانچ میچ کھیل کر صرف ...

Read More »

ایشین گیمز 2018 مینز ہیند بال ایونٹ، پاکستان نے انڈونیشنا کی ٹیم کو 28-23 کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) 18ویں ایشین گیمز 2018 میں کھیلے جا رہے مینزہینڈ بال ایونٹ میں آج پاکستان اور انڈونیشیا کی ہینڈ بال ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے مین راونڈ گروپ تھری کے ایک میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد انڈونیشیا کی ٹیم کو 28-23 کے سکور سے شکست دے دی۔ میچ کے ...

Read More »

ایشین گیمز2018 میں مینز ہینڈبال ایونٹ مین راونڈ، چائینیز تائی پائی کی ٹیم نے پاکستان کو 36-32سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی

جکارتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز2018 میں مینز ہینڈبال ایونٹ کے مین راونڈ میں چائینیز تائی پائی کی ٹیم نے پاکستان کو 36-32سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔چائینیز تائی پائی کا پاکستان کے خلاف جیت کا سکور20-16,18-14 رہا۔مینز ہینڈبال ایونٹ مین راونڈ میں آج اب تک کھیلے گئے دیگر میچز میں گروپ تھری کی ٹیم انڈیا ...

Read More »

ایشین گیمز ، ہینڈبال ایونٹ کوریا کے بعد جاپان نے بھی پاکستان کو 38-15سے شکست دے دی۔ایران،سعودی عرب اور عراق نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

جکارتہ(سپورٹس ورلڈنیوز) 18 ویں ایشین گیمز میں ہینڈ بال ایونٹ کے کھیلے گئے میچ میں جاپان نے پاکستان کو15 کے مقابلے میں 38 اسکور سے شکست دیدی میچ کے پہلے ہاف کااسکور20-7جبکہ دوسرے ہاف کا اسکورر18-8 رہا ۔پاکستان کے خلاف جاپان کی جانب سے سب سے زیادہ سات گولز شیدا ہیروکی نے کئے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے مزمل حسین ...

Read More »

خواتین ہینڈ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فرنٹیئر نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی کی ٹیم کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) شہید بے نظیر ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقد ہ انٹر کالجز کے خواتین ہینڈ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فرنٹیئر نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی کی ٹیم کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔فرنٹیئر کالج پشاور کے گراؤنڈپر کھیلے جانیوالے خواتین کالجوں کی طالبات کے مابین منعقدہ ہینڈال ٹورنامنٹ میں شہید بے نظیر ...

Read More »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہینڈ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے جیت لی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہینڈ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے جیت لی فائنل میں سنٹرل پنجاب نے دلچسپ مقابلے کے بعد سپیئریل یونیورسٹی لاہورکو 18-15 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ جبکہ پنجاب یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورجہان نے انعامات تقسیم کئے ...

Read More »

بیچ گیمز ہینڈ بال، پاکستان نے بھارت کے بعد بحرین کو بھی شکست دے دی

داننگ ۔ ویتنام (سپورٹس ورلڈ نیوز ) بیچ گیمز ہینڈ بال، پاکستان نے بھارت کے بعد بحرین کو بھی شکست دے دی۔ آج بیچ گیمز ہینڈ بال ایونٹ کے دوسرے روزپاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بحرین کی ٹیم کو دو۔ایک سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پیچ کے پہلے ہاف میں بحرین کی ٹیم نے پاکستان کو ...

Read More »

ایشین انڈر18 ہاکی : پاکستان نے چین کو 0-6سے شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی

ڈھاکہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین انڈر18 ہاکی : پاکستان نے چین کو سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق ایشین انڈر ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چین کو چھ ۔صفر سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ۔ کھیل کے پہلے ہاف میں چین کی ٹیم نے اچھاکھیل پیش کیا گو ...

Read More »

پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا

اسلا م آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پانچویں ایشین بیچ گیمز کے سلسلہ میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں والی بال،ھینڈبال،اور جو جیسٹو کے مقابلوں کا آغاز کل پچیس ستمبر بروز اتوار سے ہوگا ۔ کل ہونے والے جو جیسٹو کے مقابلوں میں تین گولڈمیڈلز ...

Read More »