Tag Archives: sild

قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ، فاٹا نے راولپنڈی کو 6 وکٹوں سے جبکہ پشاور ریجن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آبا د ریجن کو 3وکٹوں سے شکست دیدی

ملتان (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ، فاٹا نے راولپنڈی کو 6 وکٹوں سے جبکہ پشاور ریجن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آبا د ریجن کو 3وکٹوں سے شکست دیدی . آٹھویں روز کے پہلے میچ میں پشاور ریجن نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آبا د ریجن کو 3وکٹوں سے شکست دیدی ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ آرمی نے کے پی ٹی کو 0-5 سے جبکہ ایئر فورس نے نیوی کو 0-3 سے زیر کر لیا، واپڈا اور کے آر ایل کا مقابلہ ایک ایک سے برابر

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں آرمی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 0-5 سے شکست دے دی۔ کے ایم سی فٹبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں فاتح ٹیم کا کھاتہ عمیر وقار نے 14 ویں منٹ میں کھولا، متین نے 3 منٹ بعد ہی برتری دگنا کر دی، ہاف ٹائم سے قبل انصر عباس ...

Read More »

قومی مینز اور ویمینز سائیکلنگ چیمپئن شپ تیسرا دن ، آرمی کی صبیحہ نے سپرنٹ ویمن ایلیٹ اور ایلیمنیشن ریس دوگولڈ میڈ لز اپنے نام کر لئے

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں جاری قومی مینز اور ویمینز سائیکلنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز خواتین کے سپرنٹ ویمن ایلیٹ اور ایلیمنیشن ریس کے مقابلے ہوئے۔ سپرنٹ ویمن ایلیٹ کے مقابلے میں آرمی کی صبیحہ نے پہلے، واپڈا کی فضہ ریاض نے دوسری جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کی راجیہ نے ...

Read More »

چار ملکی ہاکی سیریز : ایونٹ کا افتتاح وزیر قانون راجہ محمد بشارت نے کیا.افتتاحی میچ میں ازبکستان نے افغانستان کو 0-11 سے ہرادیا

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کا افتتاح پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے بال کو ہٹ مارکر کیا. اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر,آرگنائزنگ سیکریٹری کرنل ر آصف ناز کھوکھر,ایونٹ منیجر راؤ عثمان, پی ایچ ...

Read More »

پی ایف ایف ہاوس کا کنٹرل سنبھالنے کا معاملہ، احمد یار لودھی کی جانب سے کنٹرول دینے سے انکار کے بعدسید اشفاق حسین شاہ نے سُپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نو منتحب صدرسید اشفاق حسین شاہ نے سُپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے سُپریم کورٹ آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پی ایچ ایف کی انتظامیہ کو حکم جاری کریں کہ وہ فٹبال ہاوس لاہور کا کنٹرول سُپریم کورٹ آف پاکستان کی ...

Read More »

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جس کے بعدپاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی)کے بعض مزید افسران کی گرفتاریاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے حالیہ دنوں میں پی ایس بی ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کراچی الیکٹرک نے سی اے اے کو 0۔2 سے زیر کر لیا، ایس ایس جی سی کی ٹیم بلوچ کلب کے خلاف 0۔1 سے سرخرو

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کراچی الیکٹرک نے سول ایویشن اتھارٹی کو 0۔2 سے زیر کر لیا، سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم بلوچ کلب کے خلاف 0۔1 سے سرخروہوئی۔ کورنگی بلوچ فٹبال گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی الیکٹرک کی ٹیم ابتدا سے ہی حاوی رہی اور کئی جاندار مووز بنائیں، نعمان نے 20ویں ...

Read More »

مخدوم شاہ محمود قریشی نے سہ فریقی مذاکرات کے موقع پرپاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ھوم آوے، کی بنیاد پر کرکٹ سیریز کی تجویز دے دی

اسلام آبا د (اصغر علی مبارک سے – سپورٹس ورلڈ نیوز) ۔پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےکہاکہ پاک چین افغانستان سہ فریقی مذاکرات کے موقع پر تجاویز دی ہیں کہ پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ھوم آوے، کی بنیاد پر کرکٹ سیریز شروع کی جائے جس کے میچز کابل اور پاکستان میں کروایں جائیں ...

Read More »

ورلڈ کپ ہاکی ، بیلجیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 – 3 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپین کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

بھو نیشور (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت کے شہر بھو نیشور میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بیلجیم نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات ...

Read More »

آئی سی سی کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری ، بیٹنگ میں کوہلی کا پہلا ،روہت کا دوسرا اور بابراعظم کا پانچواں نمبر،باولنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی مڈل آرڈر بلے باز پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ختم ہونے کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ...

Read More »