Tag Archives: silde

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز کے آغاز سے ایک دن قبل بری خبر. محمد عامر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات , تیز گیند دائیں ٹخنے پر آکر لگی جس سے وہ زمین پر گر گئے

لندن  ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  کل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز کے آغاز سے ایک دن قبل پاکستانیوں کے لیے انتہائی بری خبر آگئی ،پہلے حسن علی کی انجری سے متعلق تشویشناک خبر آئی تو اب محمد عامر کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ۔ نجی نیوز چینل  کے مطابق لارڈز میں نیٹ پریکٹس کے دوران محمد عامر زخمی ...

Read More »

شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم , پہلا ٹیسٹ میچ آج 24مئی کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہوگا, سیریز کا پہلا میچ سرفراز احمد کا بطور کپتان بھی پہلا ہوگا

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ سرفراز احمد کا بطور کپتان بھی پہلا ہوگا۔ شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج 24مئی کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے دوپہر شروع ...

Read More »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچز، جیت کے حوالے سے اب تک انگلینڈ ٹیم کا پلڑا بھاری ، قومی کرکٹ ٹیم نے زیادہ میچز مصباح الحق کی کپتانی میں جیتے

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک ہونے والے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے انگلینڈ کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین 1954 سے 2016 تک دنیا کی مختلف گراؤنڈز پر81 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 20 ٹیسٹ میچز جیتے 24 ہارے اور 37 ڈرا ...

Read More »

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے رواں سال پاکستان کو7بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی سونپ دی۔ نئے ٹیلنٹ کے لیے پشاور میں رمضان تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے رواں سال پاکستان کو7بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی سونپ دی۔ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے پشاور میں رمضان تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں نئے ٹیلنٹ کوسامنے لایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس اے نے رواں سال 5ہزار ڈالر سے لے کر 70ہزار ڈالر کے 7ایونٹس کی ...

Read More »

کیا ریاض پیرزادہ نے عارف ابراہیم کو پی ایس بی میں کسی مشن پر بھیجا ہے؟ عارف ابراہیم کے لئے ہمارا مشورہ ۔۔۔۔ فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے

اسلام آباد (صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) پا کستان سپورٹس بورڈ کے نئے سر براہ عارف ابراہیم نے بطور ڈی جی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے،انکی تقرری کو لے کر یہ تاثر پایا جارہا ہے کہ موصوف پاکستان کی تاریخ کے بد ترین ،نا اہل ترین اور کرپٹ ترین سپورٹس منسٹر میاں ریاض حسین پیر زادہ کی باقیات ...

Read More »

پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دبا کا شکار ہوگی ، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کا ریکارڈ بہت اچھا نہیں ہے ، نئی ٹیسٹ ٹیم تشکیل دے رہے ہیں : سرفراز احمد

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے پاکستان کے خلاف سیریز شروع کرے گی جس کے باعث میزبان ٹیم پر دبا زیادہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ بے خوف ہوکر کھیلیں اور کسی کے ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ ،راحت علی کی جگہ حسن علی میچ میں شرکت کریں گے ، ٹیم پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریگی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں ...

Read More »

سپر سٹار لیونل میسی نے پانچویں بار یورپیئن گولڈن شو کا اعزاز حاصل کر لیا , لیونل میسی نے سیزن میں چونتیس گول سکور کیے

میڈریڈ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سپر سٹار لیونل میسی نے پانچویں بار یورپیئن گولڈن شو کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کی دنیا کے بڑے نام لیونل میسی کے لیے ایک اور بڑا ایوارڈ، بارسلونا سٹار نے پانچویں بار یورپیئن گولڈ شو ایوارڈ جیت لیا۔ میسی کے اس اعزاز کا فیصلہ سپینش لیگ لالیگا کے فیصلہ کن میچ ...

Read More »

چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں کامیابی ، پی ایچ ایف نے دو مذید غیر ملکی کوچز ہائر کرنے کا فیصلہ۔ ہالینڈ میں ایونٹ سے قبل آسٹریا سے تین میچز بھی کھیلے گی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہالینڈ میں کھیلی جارہی ہاکی چیمپینز ٹرافی میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنانے کے لئے ٹیم کو بھر پور تیار کرنے کے غرض سے ٹھان لی ہے ۔ پی ایچ ایف نے یہ فیصلہ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولمینٹ کی مشاورت سے لیا ہےہاکی چیمپئنز ٹرافی ، بھارت سمیت ...

Read More »

تاریخ پھرخود کو دہرانے لگی، جھارا خاندان کا ایک اور فرد پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) تاریخ پھر خود کو دہرانے لگی، جھارا خاندان کا ایک اور فرد پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ,جھارا پہلوان کے بھتیجے ہارون عابد قومی جونئیر ریسلنگ ٹیم کا حصہ بن گئے،  ہارون عابد بھارت میں شیڈول جونئیر ایشیا ریسلنگ چیمپین شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ہارون عابد 97 کلوگرام کٹیگری میں مقابلہ کریں گے،  دیگر ...

Read More »