Tag Archives: silde

کورین ٹینس کھلاڑی ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہے، ہم گراس کورٹ ہوم گراونڈ اور ہوم کراوڈ کا ایڈواٹیج حاصل کرنے کی کوشش کریں گے : اعصام الحق،عقیل خان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز.فوٹو: پرویز مغل) قومی ٹینس سُپر سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ کورین ٹینس کھلاڑی ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہیں، ہمیں گراس  کورٹ کا تجربہ ہے اور اس سے ہمیں فائدہ ہوگا۔پہلے روز میں اور عقیل خان واضح برتری حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔آئی ٹی ایف رولز کے مطابق اس بار ڈیوس کپ ...

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ,پاکستان کی پوری ٹیم 69رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ورلڈ نیوز) انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت  پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ، پاکستان کی پوری ٹیم 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 69رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ،قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی بلے باز بھارتی بائولر کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔قومی ٹیم کی طرف سے ...

Read More »

میڈلز لانے والی فیڈریشنز کے فنڈز میں اضافہ کرینگے، فیڈریشنز کو خود مختار بنانا ہوگا ،وزیر اعظم نے فیڈریشنز عہدیداروں کو بلا لیا ہے : ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ میڈلز لانے والی فیڈریشنز کو ٹارگٹ کرکے ان کے فنڈز میں اضافہ کرینگے،کچھ فیڈریشنز کو خود مختار بنانا ہوگا ،وزیر اعظم نے کھیلوں کی فیڈریشنز کا اجلاس بلا رکھا ہے جس میں اس بات کا فیصلہ ہوگا اور ہاکی کو اسلام آباد میں شفٹ کر ...

Read More »

اور۔۔۔ عامر کی حاضر دماغی نے پاکستان کو ایک سیریز بھی جتوا دی، نمبر ون رینکنگ بھی دلوا دی

سکور بورڈ پہ 182 ہو اور تعاقب کے لیے 120 گیندیں ہوں تو دنیا کی کوئی بھی ماڈرن ٹی ٹونٹی سائیڈ جیت کے لیے فیورٹ ٹھہرے گی۔ جب کہ یہاں، کوئی بھی ماڈرن ٹی ٹونٹی سائیڈ نہیں تھی، نمبر ون ٹی ٹونٹی ٹیم تھی جو اپنے ہوم گراونڈ میں کھیل رہی تھی۔ بیٹنگ لائن اپ میں گپٹل، ولیمسن اور راس ...

Read More »

دل سے جان لگا دے”” پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا””

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا، جس کا ٹائٹل “”دل سے جان لگا دے”” رکھا گیا ہے ۔ علی ظفر کی آواز میں 3منٹ26سکینڈز دورانیے کی اس ویڈیوز  میں پاکستان کرکٹ کےکئی  سٹارز نظر آرہے ہیں،جس میں شاہد آفریدی ،مصباح الحق،شعیب ملک ، عمر گل، احمد شہزاد،فخر زمان اور دیگر ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے کر وشیا کے میرین کلچ کو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں ہرا کر اپنے کئیرئر کا بیسواں گرینڈ سلام جیت لیا

میلبورن (سپورٹس ورلڈ نیوز) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے کر وشیا کے میرین کلچ کو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں ہرا کر اپنے کئیرئر کا بیسواں گرینڈ سلام جیت لیا،چھتیس سالہ راجر فیڈرر نے چھٹی بار آسٹریلن اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آٹھ مرتبہ کے ومبلڈن چیمپیئن راجر فیڈر نے پہلا سیٹ باآسانی 2-6 سے جیت لیا لیکن مارین چلچ ...

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میں کامیابی حاصل کر کے , عالمی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔نیوزی لینڈ کا دوسر ااوربھات کا تیسرا نمبر

د بئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اسکی ہوم گراونڈ پر تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں 2-1سے شکست دیکر جہاں سیریز اپنے نام کی ہے وہاں وہ ٹی ٹونٹی کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے ہٹا کر پہلی خود پوزیشن پر بھی قابض ہونے میں بھی کامیاب ہو گیا ہے۔ آئی ...

Read More »

پاکستان نے تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو18 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی

ماؤنٹ مونگائی (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان نے تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو18 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی .پاکستان کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور جلدی وکٹیں گرنے کی وجہ سے پریشر میں آگئی۔ شاداب ...

Read More »

آسٹریلین اوپن وومنز سنگلز فائنل :ڈینش ٹینس کوئن کیرولین وزنیا نے رومانین ٹینس سٹار سیمونہ ہالیپ کو ہرا کو آسٹریلین اوپن وومن سنگل کے ٹائیٹل پر قبضہ جما لیا

میلبورن (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی ٹینس کوئن  کیرولین وزنیا نے آسٹریلین اوپن وومنز سنگلز کے فائنل میں رومانیہ سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی سیمونہ ہالیپ کو ہرا کو آسٹریلین اوپن وومن سنگل کے ٹائیٹل پر اپنا قبضہ جما لیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل کھیلے گئے فائنل مقابلے میں ڈنمارک کی کیرولین وزنیا  نے رومانین ٹینس ...

Read More »

سری لنکانے بنگلہ دیش کو تین ملکی سیریز کے فائنل میں79رنز سے شکست دیتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ڈھاکہ (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سری لنکانے بنگلہ دیش کو تین ملکی سیریز کے فائنل میں79رنز سے شکست دیتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میںسری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کافیصلہ کیا اورمقررہ اوورز میں221رنز بنائے ان کی اننگ میں تھرنگا 56،کپتان چندی مل 45اور ڈک ویلا کے 42رنز نمایاں ہیں۔ بنگلہ ...

Read More »