Tag Archives: silde

کرکٹ : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 75 رنز سے شکست دیتے ہوئےسیریز میں وائیٹ واش کر دیا

سلہٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 75 رنز سے شکست دیتے ہوئےسیریز میں وائیٹ واش کر دیا۔ سلہٹ میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا ،مہمان ٹیم نے کوشل مینڈس کی 70رنز کی بدولت ٹیم کے مجموعے ...

Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے ہرا دیا،فیصلہ کن معرکہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین 21 فروری کو ہوگا

ہیملٹن ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سہ ملکی ٹی 20 سیریز، انگلینڈ نے چھٹے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 195 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا سکی۔ مارٹن گپٹل اور کولن منرو کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں۔ ایون ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز میں 90 کے قریب کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ دس کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا، سید حبیب شاہ

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں دس کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے گا ۔کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے 90 کے قریب کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ یہ بات ڈی ڈی جی ٹیکنیکل پاکستان سپورٹس بورڈ سید حبیب شاہ نے ...

Read More »

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ۔ عالمی نمبر تیرہ پاکستان اور عالمی نمبر بتیس عمان کی ٹیموں کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر

عمان(سپورٹس ورلڈ نیوز) سلطان قابوس سپورٹس کمپلیس مسقط عمان میں کھیلے جارہے تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں کھیلے گئے میچ میں عمان کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ چار چار گول سے برابر کھیل کر پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی پر ایک بڑا والیہ نشان لگا دیا ،اور پاکستان ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی ...

Read More »

ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام دو روزہ سالانہ فیسٹیول 2018 کا آغاز ،سیکر ٹری آئی پی سی سید عاکف نے مقابلوں کا افتتاح کیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام  دو روزہ سالانہ فیسٹیول 2018 کا آغاز ،سیکرٹری وزارت بین الاصوبائی رابطہ و کھیل سید عاکف ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا نے فیسٹیول نیزہ بازی کے مقابلوں کا افتتاح کیا ۔ٹینٹ پیگنگ فیسٹیول میں ملک بھر کے نیزہ بازی کے 600 سے ...

Read More »

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے صدر پی ایچ ایف بریگیڈئیر (ر)خالد سجاد کھوکھر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری 

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے صدر پی ایچ ایف بریگیڈئیر (ر)خالد سجاد کھوکھر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں،عدالت عالیہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے ان وارنٹ گرفتاری کولیکر پولیس اہلکار جمعہ کے روز پی ایچ ایف ہیڈکواٹر پہنچ گئے۔ عدالت کی جانب سے انکے یہ وارنٹ عدالت میں انکے ...

Read More »

انٹر نیشنل میچ میں گیارہ کھلاڑیوں کے انتخاب کی ذمے داری کپتان اور کوچ کی ہوتی ہے, سلیکشن کمیٹی سے بھی مشورہ کرلیا کریں تو اچھا ہی رہے گا :تو اچھا ہی رہے گا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کسی بھی انٹر نیشنل میچ میں گیارہ کھلاڑیوں کے انتخاب کی ذمے داری کپتان اور کوچ کی ہوتی ہے لیکن دونوں ٹیم منتخب کرتے وقت سلیکشن کمیٹی سے بھی مشورہ کرلیا کریں۔ سلیکٹرز سے رائے لینے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ جمعرات کو لاہور میں میڈیا ...

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں ایک کلب کی طرف سے گول کی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

میڈرڈ (سپورٹس ورلڈ نیوز)  ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ اور پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں ایک کلب کی طرف سے گول کی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کے فارورڈ رونالڈو نے پیرس سینٹ جرمین کے خلاف میچ میں دو ...

Read More »

آسٹریلیا نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 244 رنز کا ہدف پورا کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

آکلینڈ (سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلیا نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 244 رنز کا ہدف پورا کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر بھی ناقابل شکست رہتے ہوئے8پوائنٹس حاصل کرلئے۔ ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گپٹل کی طوفانی سنچری اور ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کی جانب سے سٹیڈیمز کے لیے طویل مدتی معاہدے کی شرائط , پی سی بی نے مستقبل میں ملائیشیا کے بارے میں غور شروع کردیا :نجم سیٹھی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سٹیڈیمز کے لیے طویل مدتی معاہدے کی شرائط رکھنے کے بعد پی سی بی نے مستقبل میں ملائیشیا کے بارے میں غور شروع کردیا۔ نجی چینل سے  گفتگو میں پی سی بی چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ایک ...

Read More »