Tag Archives: silde

کامن ویلتھ گیمز , بیڈ منٹن ٹیم گروپ پلے, سری لنکا نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دیدی ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے ابوسفیان انجرڈہونے کے باعث مقابلے سے باہر

گولڈ کوسٹ(سپورٹس ورلڈ نیوز) 21 ویں کامن ویلتھ گیمز میں آج بیڈ منٹن مکس ٹیم گروپ پلے اسٹیج میں سری لنکا نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دیدی کریرااسپورٹس سینٹر ارینا میں سری لنکا کے بیونیکا گونیتھلکا  اور کویدی سری منناج  نے پاکستان کے عرفان بھٹی اورپلوشہ بشیر کو 21-16 21-4سے شکست دیدی مینز سنگل میں دینوکا کارونارتنا نے مراد ...

Read More »

ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا گروپ ون کے سیکنڈ راونڈ اعصام الحق ان فٹ ڈینس اسٹومن کامیاب ، عقیل خان نے اپنا میچ جیت لیا۔پہلے روز مقابلہ 1-1سے برابر

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا گروپ ون کے سیکنڈ راونڈ کے مقابلوں کے پہلے روز کے سنگلز میچز میں اعصام الحق کے ان فٹ ہو جانے کی وجہ سے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مقابلہ ایک،ایک سے برابر رہا جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ گروپ کوالیفائی کرنے کیلئے آج دو میچ جیتنے ہونگے۔پاکستان ...

Read More »

چیمپینز لیگ کواٹر فائنل ، بارسلونا نے روسی۔مونولوز۔ پیکے اور سوارز کے شاندار گولز کی بدولت روم کی ٹیم کو 4-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

بارسلونا (سپورٹس ورلڈ نیوز) آج کھیلے گئے چیمپینز لیگ ے ایک اور کواٹر فائنل میں بارسلونا نے روم کی ٹیم کو 4-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ۔ٹیم بار سلونا کھیل کے آغاز سے ہی میچ پر چھائی رہی اور روما کے کھلاڑی کوششوں کے باوجود اچھا کھیل نہ پیش کر سکے بارسلونا کی جانب سے پہلا ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز سے پاکستانیوں کے لئے پہلی خوشخبری : پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 62کلو ویٹ کیٹگری میں براونز میڈل اپنے نام کر لیا

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) کامن ویلتھ گیمز کے سلسلہ میں گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لئے ایونٹ کا پہلا براونز میڈل اپنے نام کر لیا ہے انہوں نے  ویٹ لفٹنگ اسنیچ ایونٹ میں 132 کلوگرام ویٹ اٹھا کر ...

Read More »

چیمپینز لیگ کواٹر فائنل: صالح، ایلکس اورمانی کے شاندار گولز کی بدولت۔ لیور پول کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کی ٹیم کو 3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

ما نچسٹر (سپورٹس ورلڈ نیوز) چیمپینز لیگ کے سلسلہ میں کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں لیور پول کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کی ٹیم کو 3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے میچ میں لیور پول کی ٹیم کھیل کے آغاز سے ہی کھیل پر چھائی رہی ۔اسکی جانب سے پہلا ...

Read More »

سپر کبڈی لیگ ، بنگلہ دیش ، بھارت ، ایرا ن ، عرا ق ، جا پا ن ، بر طا نیہ اور امریکہ سمیت 14ممالک سے تعلق رکھنے وا لے مما لک کے کھلاڑی شرکت کریں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) سپر کبڈی لیگ میں بین الاقوا می کھلاڑیوں کی شمو لیت مختلف مما لک کے بین الاقوا می کھلاڑی اس سا ل سُپر کبڈی لیگ کے سیزن ون میں شا مل ہو نے جا رہے ہیں ۔متعدد د مما لک سے تعلق رکھنے وا لے بین الاقوا می کھلاڑی اس سا ل سُپر کبڈی لیگ ...

Read More »

اکیسویں کامن ویلتھ گیمز ،پاکستان کے لئے اچھی خبر۔69 کلو گرام ویٹ کیٹگری کے مقابلے میں پاکستان کے باکسرگل زیب نے لی پاولین و لیم کو3:2سے شکست دے

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کے بعد آج پانچ اپریل کو پاکستان باکسنگ کے میدان سے پاکستان کے لئے اچھی خبر یہ آئی ہے کہ 69 کلو گرام ویٹ کیٹگری کے راونڈ آف 32کے ایک مقابلے میں پاکستان کے باکسرگل زیب نے گوانگ جی یارڈ سے تعلق رکھنے والے باکسر لی پاولین و ...

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کے ناقابل یقین دو گولوں کی بدولت ریال میڈرڈ نے ،یووینٹس کو چمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کے فرسٹ لیگ میں تین صفر سے ہرادیا

میڈرڈ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کے ناقابل یقین دو گولوں کی بدولت ریال میڈرڈ نے ،یووینٹس کو چمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کے فرسٹ لیگ میں تین صفر سے ہرادیا۔ چیمینز لیگ کے کوارٹر فائنل فرسٹ لیگ میں اٹالین سائیڈ یووینٹس اور اسپینش ریال میڈرڈکی ٹیمیں مد مقابل تھیں ،دونوں ٹیموں کا اسکواڈ مکمل تھا لیکن دونوں ...

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچز میں شاندار بیٹنگ کرنے والے بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں نمبرون بیٹسمین بن گئے

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچز میں شاندار بیٹنگ کرنے والے بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں نمبرون بیٹسمین بن گئے ہیں ۔ دورے پاکستان میں ویسٹ انڈیز کےخلاف بابراعظم نے دو نصف سنچریوں کی بدولت 165رنز بنائے تھے ،اس شاندار کارکردگی کی بدولت انہوں نے آئی سی سی کی حالیہ رینکنگ ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ۔ پاکستانی کھلاڑی کل سے ہاکی ۔ باکسنگ ۔ سوئمنگ ۔ سکواش اور ٹیبل ٹینس کے میدانوں میں میڈل کی جنگ کے لئے اُتریں گے

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز)21 ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میٹریکون اسٹیڈیم گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوئی جہاں 35 ہزار کے قریب تماشائیوں کی موجودگی میں فاکس ویگن میں لائی گئی مشعل کو آسٹریلیا کے مختلف لیجنڈز کھلاڑیوں نے گراؤنڈ کا چکر لگا کر مقررہ مقام پرروشن کیا جس کے بعد گیمز کے باقاعدہ آغازکااعلان کیا گیا اس ...

Read More »