Tag Archives: silde

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے رواں سال پاکستان کو7بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی سونپ دی۔ نئے ٹیلنٹ کے لیے پشاور میں رمضان تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے رواں سال پاکستان کو7بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی سونپ دی۔ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے پشاور میں رمضان تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں نئے ٹیلنٹ کوسامنے لایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس اے نے رواں سال 5ہزار ڈالر سے لے کر 70ہزار ڈالر کے 7ایونٹس کی ...

Read More »

کیا ریاض پیرزادہ نے عارف ابراہیم کو پی ایس بی میں کسی مشن پر بھیجا ہے؟ عارف ابراہیم کے لئے ہمارا مشورہ ۔۔۔۔ فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے

اسلام آباد (صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) پا کستان سپورٹس بورڈ کے نئے سر براہ عارف ابراہیم نے بطور ڈی جی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے،انکی تقرری کو لے کر یہ تاثر پایا جارہا ہے کہ موصوف پاکستان کی تاریخ کے بد ترین ،نا اہل ترین اور کرپٹ ترین سپورٹس منسٹر میاں ریاض حسین پیر زادہ کی باقیات ...

Read More »

پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دبا کا شکار ہوگی ، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کا ریکارڈ بہت اچھا نہیں ہے ، نئی ٹیسٹ ٹیم تشکیل دے رہے ہیں : سرفراز احمد

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے پاکستان کے خلاف سیریز شروع کرے گی جس کے باعث میزبان ٹیم پر دبا زیادہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ بے خوف ہوکر کھیلیں اور کسی کے ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ ،راحت علی کی جگہ حسن علی میچ میں شرکت کریں گے ، ٹیم پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریگی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں ...

Read More »

سپر سٹار لیونل میسی نے پانچویں بار یورپیئن گولڈن شو کا اعزاز حاصل کر لیا , لیونل میسی نے سیزن میں چونتیس گول سکور کیے

میڈریڈ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سپر سٹار لیونل میسی نے پانچویں بار یورپیئن گولڈن شو کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کی دنیا کے بڑے نام لیونل میسی کے لیے ایک اور بڑا ایوارڈ، بارسلونا سٹار نے پانچویں بار یورپیئن گولڈ شو ایوارڈ جیت لیا۔ میسی کے اس اعزاز کا فیصلہ سپینش لیگ لالیگا کے فیصلہ کن میچ ...

Read More »

چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں کامیابی ، پی ایچ ایف نے دو مذید غیر ملکی کوچز ہائر کرنے کا فیصلہ۔ ہالینڈ میں ایونٹ سے قبل آسٹریا سے تین میچز بھی کھیلے گی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہالینڈ میں کھیلی جارہی ہاکی چیمپینز ٹرافی میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنانے کے لئے ٹیم کو بھر پور تیار کرنے کے غرض سے ٹھان لی ہے ۔ پی ایچ ایف نے یہ فیصلہ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولمینٹ کی مشاورت سے لیا ہےہاکی چیمپئنز ٹرافی ، بھارت سمیت ...

Read More »

تاریخ پھرخود کو دہرانے لگی، جھارا خاندان کا ایک اور فرد پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) تاریخ پھر خود کو دہرانے لگی، جھارا خاندان کا ایک اور فرد پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ,جھارا پہلوان کے بھتیجے ہارون عابد قومی جونئیر ریسلنگ ٹیم کا حصہ بن گئے،  ہارون عابد بھارت میں شیڈول جونئیر ایشیا ریسلنگ چیمپین شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ہارون عابد 97 کلوگرام کٹیگری میں مقابلہ کریں گے،  دیگر ...

Read More »

انڈر23گیمز کے تیسری ایڈیشن میں بھی زبردست کامیابی کی خوشی میں کھلاڑیوں کے اعزازمیں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر جمشید خان بلوچ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلی جانیوالی انڈر23گیمز کے تیسری ایڈیشن میں بھی زبردست کامیابی کی خوشی میں کھلاڑیوں کے اعزازمیں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں کثیرتعدادمیں مردوخواتین کھلاڑیوں نے بھر پور حصہ لیا۔ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم کے سبزہ زار میں منعقدہ اس رنگارنگ تقریب میں شرکاء ...

Read More »

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے عارف ابراہیم کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کا نوٹیفکیسن جاری کر دیا

اسلام آباد ( صوفی ہارون سے۔ سپورٹس ورلڈ نیوز) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے بی ایس 21کے سینئر جوائنٹ سیکر ٹری عارف ابراہیم کو 90دن کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کا نوٹیفکیسن جاری کر دیا ہے۔ ان سے قبل قائم مقام ڈی جی پی ایس بی کا یہ چارچ جے ایس سپورٹس عامر احمدکے پاس ...

Read More »

اٹالین اوپن ٹینس ، رافیل نڈال نے سیمی فائنل میں جوکووچ کو ہرا دیا خواتین کے مقابلوں میں ماریا شراپوا کو بھی شکست کا سامنا

روم( سپورٹس ورلڈ نیوز)عالمی نمبر 2 اور اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس میں فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکوچ کو شکست دیدی جبکہ خواتین کے مقابلوں میں ماریا شراپوا کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق مینز سنگلز کے ...

Read More »