Tag Archives: silde

بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ویمن ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018 جیت لیا

کوالالمپور(سپورٹس ورلڈ نیوز)بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ویمن ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018 جیت لیا۔ بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو مقررہ 20 اوورز میں 112 رنز تک محدود کیا۔ بھارت کی ...

Read More »

آئی سی سی نے تازہ ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ,پاکستانی کرکٹ ٹیم بدستور سر فہرست۔ آسٹریلیا دوسری اور بھارت تیسری پوزیشن پر براجمان

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ٹی 20 رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی تازہ درجہ بندی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بدستور سر فہرست ہے۔ آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔دیگر ٹیمیں بالترتیب نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ...

Read More »

چپل کی دکان سے وکٹری اسٹینڈ تک پشاور کے جہانگیرپورہ بازار میں چپل کا کاریگر کراٹے کا قومی چیمپئی اورساؤتھ ایشین گیمز کا سلورمیڈلسٹ کیسے بنا: رپورٹ ,عمران یوسفزئی

یہ 2007 کی بات ہے، پشاور کے رہائشی علاقے رشید گڑھی کا رہنے والا نوجوان مراد حیدرآباد میں ہونے والی قومی کراٹے چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ اسے لینے کے لئے آنے والوں میں اس کے اہل خانہ سمیت اس کے دوست بھی تھے انہی میں ابراہیم بھی تھا۔ جو مراد کا ہمسایہ بھی تھا ...

Read More »

عالمی کپ فٹبال کی فاتح ٹیم کو چار ارب پاکستانی روپے کی انعامی رقم سے نوازا جائیگا،سپین نے جیت پر فی کھلاڑی 10اور برازیل نے ساڑھے نو لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان

ماسکو (سپورٹس ورلڈ نیوز)  ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کی فاتح ٹیم اس بار 3 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز کی حقدار ٹہرے گی۔ ورلڈ کپ کے لئے ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ جاری ہے ،ایونٹ میں شریک سب ہی ممالک اپنی اپنی ٹیموں کی جیت کے لئے ایکسائیڈ ہیں اور فیورٹ فٹ بال ٹیموں کی فیڈریشن نے جیتنے پر انعامات کا ...

Read More »

ویمن ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا , پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے

کوالالمپور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ویمن ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے۔ ثناءمیر 20 اور ڈیانا بیگ 6 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ ...

Read More »

دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری, اعتماد کیا جائے تو 1-2 میں یہی کھلاڑی ورلڈ کلاس بنیں گے : انضمام الحق ،

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن سیریز ...

Read More »

پی ایس بی کو ڈیوس کپ فاتح ٹینس کھلاڑیوں اورپی ایچ ایف کو ناقص کارکردگی پر سابق وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم موصول ہو گئی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کو ڈیوس کپ ٹیم اور کامن ویلتھ گیمز میں ساتویں نمبر پر آنے والی قومی ہاکی ٹیم کو انعامی رقم جاری کرنے کیلئے فنڈز مل گئے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل اینڈ ٹریننگ محمد اعظم ڈار کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ڈیوس کپ ٹیم کو ...

Read More »

ٹی 20 فارمیٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، ہمیں اسکاٹ لینڈ کیخلاف 100فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی ، حریف ٹیم میں کئی اچھے کھلاڑی موجود ہیں :سرفراز احمد

ایڈنبرا( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی 20 فارمیٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، ہمیں بھی اسکاٹ لینڈ کیخلاف سو فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی، حریف ٹیم میں کئی اچھے کھلاڑی موجود ہیں لہذا سخت مقابلے کی توقع ہے۔ ایڈنبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ کی ناتجربہ کاری کا امتحان لینے پاکستان ٹیم ایڈنبرا پہنچ گئی ,احمد شہزاد،آصف علی،حسین طلعت،محمد نواز،عثمان شنواری اور شاہین انگلینڈ میں موجود

ایڈنبرا( سپورٹس ورلڈ نیوز ) اسکاٹ لینڈ کی ناتجربہ کاری کا امتحان لینے پاکستان ٹیم ایڈنبرا پہنچ گئی۔کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، حارث سہیل، فہیم اشرف، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی اور راحت علی لیڈز سے براستہ مانچسٹر ایڈنبرا پہنچ گئے، پاکستان سے روانہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ احمد شہزاد،آصف علی،حسین طلعت،محمد نواز،عثمان شنواری اور شاہین آفریدی کے ...

Read More »

سال 2018میں آخری ورلڈ کپ کھیلنے والی21مشہور فٹبال ٹیموں میں کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو شاید 2018کے بعد ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے سکیں

ماسکو (سپورٹس ورلڈ نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2018روس کی سرد سرزمین پر شروع ہونے والا ہے اور دنیا بھر کی ٹیمیں اس سرد ملک کو گرمانے کیلئے تیار ہیں۔لیکن ان ٹیموں میں کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو شاید 2018کے بعد ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے سکیں۔ ان کھلاڑیوں کے بارے میں جاننے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کو ...

Read More »