Tag Archives: silde

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کوشکست :بھارت نے میچ37رنز سے جیت لیا

ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 37 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 برتری حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو بھارت نے ویرات کوہلی کے ناقابل شکست ...

Read More »

میچ فکسنگ سیکنڈل: کرکٹر گلام بودی پر 20 سال کی پابندی عائد

کیپ ٹائون(خصوصی رپورٹ)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونیا کے بعد کرکٹ کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ سابق پروٹیز کرکٹر گلام بودی پر حالیہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی سیزن میں میچ فکسنگ کا الزام تھا جس کا اعتراف کرنے پر کرکٹ بورڈ نے گلام بودی پر 20 سال تک کرکٹ کی تمام تر سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ...

Read More »

جنوبی افریقہ انگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت گیا :انگلینڈ نے چار میچوں کی سیریز 2-1سے اپنے نام کر لی

سنچورین(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 280 رنز سے شکست دیدی ہے۔ انگلینڈ میچ میں شکست کے بعد چار میچوں کی سیریز میں 2-1 سے فاتح قرار پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین کی سپر سپورٹس پارک میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز ...

Read More »

چوتھا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط، پروٹیز کو آخری روز سات وکٹیں، انگلینڈ کو 330رنز درکار

سنچورین(خصوصی رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہونے پر جنوبی ادفریقہ نے اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ میچ کے آخری روز جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے سات وکٹیں جبکہ انگلینڈ کو 330رنز درکار ہیں۔چوتھے روز جب کھیل ختم ہوا تو انگلینڈ نے تین وکٹوں پر 52رنز بنا لئے تھے۔ اس وقت ...

Read More »

پہلا ون ڈ ے: محمد عامر نے اپنی پرفارمنس سے ناقدین کے منہ بند کردیئے

ویلنگٹن(خصوصی رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کا کوئی کھلاڑی کچھ خاص پرفارمنس نہ دے سکا تاہم محمد عامر نے اپنی کارکردگی سے ناقدین کے منہ بند کردیے۔تفصیلات کے مطاب پہلے ون ڈے میچ میں کپتان اظہر علی صرف 19 رنز بناسکے جبکہ محمد حفیظ 42 رنز کا حصہ ڈال سکے۔ دوسری طرف ...

Read More »

کھیل کے میدان سے:عجب لوٹ مارکر غضب کہانی لاکھوں اورکروڑوں کی گرانٹ لینے والی فیڈریشنز کی پرفارمنس؟

اسلام آباد(صوفی ہارون سے)عجب لوٹ مار کی غضب کہانی یہ کہانی ہے پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام اور کھیلوں کی تنظیموں پر قبضہ جمائے سپورٹس مافیا جن کے کارنامے دیکھ کرروٹنے کھڑے ہوجاتے ہیں کہ ملک میں کھیلوں کے نام پرکیسا کھلواڑ جاری ہے یہ کہانی ہے 2012-13اور 2014-15میں کھیلوں کے نام پر ہونیوالی لوٹ مارکی جسمیںریا ست پاکستان کے ...

Read More »

پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا ناقص فیلڈنگ ناقص بیٹنگ: پہلے ون ڈے میں 70 رنز سے شکست

ویلنگٹن (خصوصی رپورٹ )نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 281 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 210 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور بابر اعظم کے درمیان واحد پارٹنر شپ رہی۔ محمد حفیظ اور بابر اعظم نے مل کر 81 رنز کا اضافہ کیا۔نویں اوور میں پاکستان ...

Read More »

سڈنی تھنڈرز نے بگ بیش لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

میلبرن(خصوصی رپورٹ)سڈنی تھنڈرز نے میلبرن سٹارز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر بگ بیش لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ کے فائنل میچ میں میلبرن سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز کا ہدف دیا ۔ سڈنی تھنڈرز نے 177 رنز کا ہدف سات وکٹوں پر حاصل کرلیا اور ...

Read More »

ویلنگٹن: پہلا ون ڈے، پاکستان اور کیویز کل آمنے سامنے

ویلنگٹن(خصوصی رپورٹ)کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ون ڈے ٹاکرا کل ویلنگٹن میں ہو گا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست خوردہ شاہینوں کی ون ڈے سیریز کی بھرپور تیاریاں ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے کا میزبان ویلنگٹن کا بیسن ریزرو گراونڈ ہے، بیس سال کے طویل عرصے کے بعد دونوں ٹیمیں اس گراونڈ پر ون ...

Read More »

بلائنڈ ایشیا ٹی 20کپ فائنل:بھارت نے پاکستان کو 45 رنز سے ہرادیا

کوچی(سپورٹس ڈیسک)بلائنڈ ایشیا کرکٹ ٹی 20 کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان بلائنڈ ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے کر ایشین چیمپیئن بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 208رنز بنائے اور پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 209رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستانی ٹیم 209 رنز کے جواب میں صرف 163 رنز ہی بنا ...

Read More »