Tag Archives: silde

ایک اوورمیں 43 رنز. نیاعالمی ریکارڈ بن گیا. کب ؟ کہاں ؟ کس نے ؟ یہ ریکارڈ بنایا جانئیے اس خبر میں

ہیملٹن (سپورٹس ورلڈ نیوز ) کرکٹ کی دنیا میں ایک ایسا ریکارڈ بن گیا کہ سن کر ہی شائقین کرکٹ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ہم نے عمومی طور پر 6 گیندوں پر 36 رنز تو سنے ہیں لیکن ایک کھلاڑی نے تو 6 گیندوں پر 43 رنز بنا ڈالے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، کیویز نے ٹیم پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی ،267 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 219 رنز پر ڈھیر

ابوظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان یواے ای میں ہونے والی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی ہے . شیخ زید اسٹیڈیم میں ...

Read More »

ہاکی ہیڈ کوچ توقیر ڈار کا چئیرمین پی سی بی سے رابطہ، منتوں ترلوں پراُترآئے. ہمیں کچھ نہ دلوائیں ورلڈ کپ ہاکی ٹیم کھلاڑیوں کے ہوٹل کابل اور اخراجات ہی دلوا دیں

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدے داروں نے ورلڈ کپ ہاکی کے نام پر حکومت کی جانب سے گھاس نہ ڈالے جانے پر قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار کو آگے کر دیا ہے جنہوں نے آج چیئر مین پی سی بی احسان مانی کو ٹیلی فون کر کے ان سے قومی ...

Read More »

روئینگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کے رضوان الحق پرکرپشن پرکرپشن کے الزامات ، صدارت سے ہٹا دیا،شاہد نظیر نئے صدر منتحب۔ کرپشن کے الزام میں عدالت میں بھی گھسیٹیں گے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان روئینگ فیڈریشن کے پچیس میں سے تیرہ یونٹس نے پاکستان روئینگ فیڈریشن کے صدر رضوان الحق پر مبینہ طور پر فیڈریشن کے اکاونٹس میں گھٹالے،اختیارات کے غلط استعمال اور قومی و بین الا لقوامی سطح پر بدنامی کا باعث بننے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں انکے عہدے سے ...

Read More »

کیپٹن ناتھا خان شیر جنگ میموریل والی بال ٹورنامنٹ ،واپڈا،آرمی،نیوی اور ائیر فورس کی ٹیمیں اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں

کوٹلی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کو ٹلی میں جاری کیپٹن ناتھا خان شیر جنگ میموریل والی بال ٹورنامنٹ میں واپڈا،آرمی،نیوی اور ائیر فورس کی ٹیمیں اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔کل کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا کی ٹیم پاکستان آرمی اور پاکستان نیوی کی ٹیم پاکستان ائیر فورس ...

Read More »

پاک . نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز. کیویز کی جانب سے 267رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں ٹیم پاکستان شدید بحران کا شکار بارہ رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی

ابوظہبی) سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں کھیلی جا رہی ون ڈے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے 267 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ٹیم پاکستان شدید بحران کا شکار ہے اور 4.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 12 سکور بنا نے میں کامیاب ہو ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ اےس این جی پی ایل نے کے الیکٹرک کو 0۔3 سے زیر کر لیا،نیشنل بینک نے پاکستان ایئرفورس کے خلاف 0۔2 سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے کراچی الیکٹرک کو 0۔3 سے زیر کر لیا ۔ پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ایس این جی پی ایل پی نے مثبت آغاز کرتے ہوئے چند اچھی مووز بنائیں، صمد خان نے کھیل کے 22 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری ...

Read More »

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 102رنز بنا لیے ، شاہین آفریدی دو وکٹیں لے اُڑے

ابوظہبی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں کھیلی جارہی ون ڈے کر کٹ سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 102رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے ...

Read More »

ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیت کر مسلسل 11 میچ ہارنے کی ’نحوست‘ ختم کریں گے۔ دبئی میں ون ڈے ٹرافی کی رونمائی کے بعد سرفراز احمد کی میڈیا سے گفتگو

ابوظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پرامید ہیں کہ وہ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیت کر مسلسل 11 میچ ہارنے کی ’نحوست‘ ختم کریں گے۔ پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں نیویز لینڈ کو 0-3 سے شکست دی اور دونوں ٹیمیں ون ڈے سیریز کیلئے تیار ہیں جس کا پہلا ...

Read More »

کرکٹ میں اچھا اور برا وقت چلتا رہتا ہے، بیانات سے ماحول ایسا بنادیا جاتا ہے کہ ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوجا تا ہے :سرفراز احمد نے چپ کا روزہ توڑدیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز )ورلڈ کپ میں کپتانی کے حوالے سے میڈ یا پر چیئر مین پی سی بی احسان مانی کے بیانات کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی میدان میں آگئے ۔ان کا کہنا ہے کہ میری کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کرے گا، بیانات سے ماحول ایسا بنادیا جاتا ہے جو ٹیم پر ...

Read More »