Tag Archives: silde

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کو دلچسپ بنانے کے لئے نئے قوانین پر غور و فکر شروع کر دیا

ممبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کو دلچسپ بنانے کے لئے نئے قوانین پر غور و فکر شروع کر دیا اور ماہ رواں میں کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں نئی تجاویز پر بات ہو گی۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 28 اور 29 مئی کو بھارت کے شہر ممبئی میں ہو گا۔ ...

Read More »

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا، نئے قانون کی منظوری رواں ماہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کی 138سالہ تاریخ میں کبھی کوئی ٹیسٹ میچ ٹاس کے بغیر ...

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا , پشاور،نوشہرہ ،مردان اور کوئٹہ کے خواجہ سراؤں نے حصہ لیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا،ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اس اولین فیسٹول میں پشاور،نوشہرہ ،مردان اور کوئٹہ سے سراؤں نے کرکٹ ،فٹ بال،بیڈمنٹن،رسہ کشی،اتھلیٹکس،میوزیکل چیئر ،بوری ریس اور آرچری کے مقابلوں میں حصہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا۔اس موقع پر صوبائی ...

Read More »

پی ایس بی ایگزیکیٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے۔ سیف گیمز کا پاکستان میں ممکنہ انعقاد . 50کڑوڑ گرانٹ 25 کڑوڑ انفاسٹر کچر اور 25 کڑوڑ کھلاڑیوں کی تربیت پر لگیں گے

اسلام آباد (صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ممکنہ طور پر آئندہ ہونے والے ساوتھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے جاری کئے جانے والے50کڑوڑ روپے کے فنڈز میں نصف یعنی 25کڑوڑ روپے انفرا سٹرکچر کی قیام اسکی بحالی اور بہتری کے لئے ...

Read More »

ایشین گیمز کے لئے لگائے جانے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپوں کے لئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں حکومت کی جانب سے فنڈز جاری ہوچکے ہیں : پی ایس بی ذرائع

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین گیمز کے لئے لگائے جانے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپوں کو ختم کرنے نہ کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں لیا،جو کیمپ ختم کئے گئے ہیں وہ متعلقہ فیڈریشنز نے خود سے رمضان المبارک کے احترام میں کئے ہیں یہ بات پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذمہ دار ذرائع نے ...

Read More »

احترام رمضان میں تربیتی کمپیوں کی بندش ، پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے انعام بٹ کے نام کی آڑلے کر پی ایس بی کو بلیک میل کرنے کی کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ نے ماہ رمضان کے باعث وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور لاہور میں جاری کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ادھر دوسری جانب ماہ رمضان میں کیمپوں کو ملتوی کرنے کے معاملہ کو لے کر پاکستان ریسلنگ فیڈریشن اور کراٹر فیڈریشن نے پی ایس بی پر الزام تراشی ...

Read More »

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پیلنٹی ککس پر 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی

ماسکو (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پیلنٹی ککس پر 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ بھر میں باکسنگ رنگ بنائیگا، خواہش ہے پاکستانی باکسر چیمپئن بنیں، باکسر عامر خان

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)  بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ کے فروغ کے لئے ہر جگہ باکسنگ رنگ بنانا ہوں گے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے بات ہوئی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ بھر میں باکسنگ رنگ بنائیگا، پاکستان کرکٹ کی طرح باکسنگ میں بھی آگے آئے گا، خوشی ہے ...

Read More »

چار ملکی ڈویژن تھری رگبی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے کرغستان کو 82-0 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) قازقستان کے شہر الماتے میں جاری چار ملکی ڈویژن تھری رگبی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے کرغستان کو 82-0 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، ادھر دوسرے سیمی فائنل میں قازقستان نے منگولیا کو 55-6 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ اب پاکستان کا فائنل 19 مئی کو قازقستان کے ...

Read More »

سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ٹائم ریس ، کوئٹہ کے عبدالرزاق نے دنیا کی بلند ترین سائیکل ریس جیت لی، ھنز لہ کا دوسرا اور واپڈا کے نجیب اللہ کا تیسرا نمبر

ہنجراب ۔ گلگت بلتستان(صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے بلند رترین مقام پر ہونے والی سرینا ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ٹائم ریس کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22سالہ عبدالرزاق نے 8:55:31 کے وقت کے ساتھ پہلی سرینا ٹورڈی خنجراب کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔کوئٹہ ہی کے ایک اور کم عمر سائیکلسٹ ھنزلہ کی عمر 18سال ...

Read More »