Tag Archives: slide

پی ایس ایل ٹو کے لیے منفرد ٹرافی تیار کی گئی ہے ،فائنل میچ لاہور میں ہی ہو گا ،پی ایس ایل کے ذریعے کرکٹ واپس پاکستان لے کر جا رہے ہی : نجم سیٹھی

دبئی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)   پاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ٹو کے لیے منفرد ٹرافی تیار کی گئی ہے ،فائنل میچ لاہور میں ہی ہو گا ،پی ایس ایل کے ذریعے کرکٹ واپس پاکستان لے کر جا رہے ہیں ۔ پی ایس ایل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں ...

Read More »

پی ایچ ایف انٹر ڈیپارٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ : پی آئی اے نے ریلوے کو 10-2اور نیشنل بینک نے پولیس کو6-2 شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس وررلڈ نیوز) پی ایچ ایف انٹر ڈیپارٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ : پی آئی اے نے ریلوے اور نیشنل بینک نے پولیس کی ٹیم و شکست دے دی تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتما م نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری انٹر ڈیپارٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ کا سُپر راونڈ جاری ہے ہفتہ کے روز سُپر راونڈ کے سلسلہ ...

Read More »

گوہاٹی گیمزکا آغاز 5فروری کوہو گا:افتتاحی تقریب اندراگاندھی سیڈیم میں منعقد ہوگی :پاکستان کھلاڑیوں کو 20ڈالر یومیہ اور آفیشلز کیلئے 150ڈالر یومیہ مقرر کرنیکی اطلاعات

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ) بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلے جانیوالے 12ویں سیف گیمز کی افتتاحی تقریب پانچ فروری کو اندرگاندھی اتھلیٹک سٹیڈیم ساروساجی سپورٹس کمپلیکس گوہاٹی میں منعقد ہو گی۔24کھیلوں میں میڈلز کے حصول کیلئے آٹھ ممالک میزبان بھارت کے علاوہ پاکستان سری لنکا بنگلہ دیش نیپال بھوٹان مالدیپ اورافغانستان کے مرد و خواتین کھلاڑی میدان میں اتریں گے۔ پاکستان ...

Read More »

سیف گیمزگوہاٹی:باسکٹ بال ایونٹ کی حیثیت متنازعہ:پاکستان باسکٹ بال پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ)باسکٹ بال کی عالمی تنظیم نے سیف گیمز گوہاٹی میں کھیلے جانیوالے باسکٹ بال کے مقابلوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سری لنکا بنگلہ دیش نیپال مالدیپ اورافغان باسکٹ بال فیڈریشنز کو خط جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں پانچ سے سولہ فروری تک کھیلے جانیوالے بارھویں سائوتھ ایشین گیمزمیں ہونیوالے ...

Read More »

ٹیکس بچانے اور دھوکہ دہی کے الزامات ثابت ،فٹبالر نیمار اور ان کے والد پر فرد جرم عائد

ریوڈی جنیرو (خصوصی رپورٹر)برازیل میں استغاثہ نے قومی فٹبال ٹیم کے رکن نیمار اور ان کے والد کے خلاف ٹیکس بچانے اور دھوکہ دہی کے معاملات میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔یہ فیصلہ ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا میں اپنی منتقلی کے حوالے سے نیمار کی فراڈ کے ہی الزامات کے تحت سپین کی ایک عدالت میں پیشی کے چند ...

Read More »

نیوزی لینڈ کی کامیابیوں کا تسلسل جاری : پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 159 رنز سے شکست دیدی

آکلینڈ(سپورٹس ورلڈ)نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 159 رنز کی بدترین شکست سے دوچار کر کے ین میچوں کی سیریز میں0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 307 رنز بنائے اور آسٹریلوی ٹیم ہدف کے تعاقب میں صرف 148 سکور پر ہی آٹ ہو گئی۔ ٹرینٹ ...

Read More »

خواتین کھلاڑی سیف گیمز میں کیا پرفارمنس دیں گے؟ خود خواتین کھلاڑی بھی لاعلم:گھومنے پھرنے جارہی ہیں :خواتین کھلاڑی

اسلام آباد(شاہد الحق سے)سیف گیمز گوہاٹی میں شریک خواتین کھلاڑیوں کی اکثریت جوائے ٹرپ پر ہے۔ بالخصوص باکسنگ ووشو باسکٹ بال بیڈ منٹن ہینڈ بال ٹینس اور ٹیبل ٹینس کی خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔ ان خواتین کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے خود انہی میں سے چند دلیرکھلاڑیوں سے گزشتہ روز جب ”سپورٹس ورلڈ” نے یہ سوال کیا کہ آپ ...

Read More »

بدعنوانی کیس:نیمار فراڈ مقدمے میں عدالت میں پیش ہوں گے

بارسلونا (محمدنوید سی ڈی ایم)برازیل اور سپین کے بارسلونا فٹبال کے کھلاڑی نیمار بارسلونا کلب میں اپنی ٹرانسفر کے حوالے سے بدعنوانی اور فراڈ کے الزامات کے تحت سپین کی ایک عدالت کو گواہی دیں گے۔ادھر بارسلونا کلب کے موجودہ اور سابق صدر نے پیر کو میڈرڈ کی ایک عدالت میں نیمار کی ٹرانسفر کے حوالے سے فراڈ کی تردید ...

Read More »

اٹھارہ سے 26گھنٹے تک طویل سفر:کھلاڑیوں کی سیف گیمز میں پرفارمنس سوالیہ نشان بن گئی؟

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیف گیمز گوہاٹی میں شرکت کیلئے بھارت جانیوالے قومی کھلاڑیوں کے دستوں کی گروپوں میں روانگی جاری ہے۔ آج منگل کے روز دوفروری کوقومی آر پی اور والی بال کی ٹیمیں شام آٹھ بج کر پچاس منٹ پر بھارت کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔شیڈول کے مطابق کل صبح چار بجے ووشو کی ٹیم جبکہ ساڑھے سات بجے ریسلنگ ...

Read More »